Mood
*منتیں ادھوری رہ گیئں*
*چاہنے والے معزرت کر گۓ*
کیا بتاو مر نہیں پاتا
جیتے جی جب سے مر گیا ہوں
🥀
تو بادشاہ ہے شطرنج کا یہ یاد رہے
ڈبو نہ دے تجھے رانی کی اگلی چال کا رنگ
Na cherro humien hum sataye huy Hain
Shab Bakhair
وہ منزلیں بھی کھو گئی
وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے
وہ اجنبی سے ہوگئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی
چراغ تھے کہ بجھ گئے
نصیب تھے کہ سو گئے__
یہ پوچھتے ہیں راستے
رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو کہ
وہ مہرباں بھی کھو گئے
____🍃🍁
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
blocked
Mood
مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا
اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں
Happy New Year
یہ لمحے عشق و مستی کے ، ..
سدا پابند نہیں رہتے
سدا خوشیاں نہیں رہتیں ،...
ہمیشہ غم نہیں رہتے ۔
ذرا دیکھو کہ دروازے پر ، ....
یہ دستک کون دیتا ہے ؟
محبت ہو تو کہہ دینا !!¡!!!!....
یہاں.....اب ۔۔ ہم نہیں رہتے۔
محبت تو بہت دور کی بات تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گے
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں معاف کیجئے
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجئے🌚
ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں
جون ایلیاء 🥀
اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں
عجیب شخص ہوں.....خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں
جون ایلیاء🥀
*آپ سے شکایت اتنی سی ہے* 🥀
*آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain