Damadam.pk
Huzaifa-Saleem's posts | Damadam

Huzaifa-Saleem's posts:

Huzaifa-Saleem
 

-" ٹوٹا ہوا ساز ہوں میں_🍂
🥀 خود سے ہی ناراض ہوں میں

Huzaifa-Saleem
 

وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں

Huzaifa-Saleem
 

وہ منزلیں بھی کھو گئی
وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے
وہ اجنبی سے ہوگئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی
چراغ تھے کہ بجھ گئے
نصیب تھے کہ سو گئے__
یہ پوچھتے ہیں راستے
رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو کہ
وہ مہرباں بھی کھو گئے
____🍃🍁

Huzaifa-Saleem
 

دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 🔥

Huzaifa-Saleem
 

All I know all I know
Loving you is a losing game.g5

Huzaifa-Saleem
 

I spent all the love I've saved
We were always a losing game
Small-Town boy in a big Arcade
I got addicted to a losing game.g5

Huzaifa-Saleem
 

Am afraid of what I Am
My mind feels like foreign land
Silence ringing inside my head
Please carry me carry me carry me home

Huzaifa-Saleem
 

A broken heart is all that's left
I'm still fixing all the cracks
Lost a couple of pieces when
I carried it carried it carried it home

Huzaifa-Saleem
 

"So be patient with a beautiful patience" (Quran,70:5)

Huzaifa-Saleem
 

ﻭﮦ ﮐُﻦ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﮔﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ، ﺑﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ❤

Huzaifa-Saleem
 

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
❤ بےشک

Huzaifa-Saleem
 

اور وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اُس عمارت میں 🔥
جون ایلیاء

Huzaifa-Saleem
 

تو بدل گیا ہے تسلیم کر
میں بھی بدلوں گا ، یقین کر

Huzaifa-Saleem
 

اگر صاحبِ علم ہوتو بتاؤ۔🥀
ایک سگریٹ میں کتنے کش ہوتے ہیں؟.g5🚬

Huzaifa-Saleem
 

*ہر مرض علاج رکھتا ھے...!!!* جناب
*آپ بس عشق سے محتاط رہیئے...!!!*

Huzaifa-Saleem
 

نصیب میں لکهی گٸ اذیتیں
سہے بغیر تو ہم مر بهی نہیں سکتے

Huzaifa-Saleem
 

❝And soon, Allah will give you something which will make you happy.❞
(Qur'an 93:5)

Huzaifa-Saleem
 

اور پھر بچھڑتے وقت لوگوں کے لہجے..
دسمبر سے بھی سرد ہو جاتے ہیں..!!

Huzaifa-Saleem
 

*وَيَتُـوْبُ اللّـٰهُ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ"○*
اور اللّٰه جسے چاہے توبہ نصیب کرے ♥

Huzaifa-Saleem
 

عشقِ کے حادثات اکثر
جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں۔