اللّٰہ کی عطا پر الحمدللہ کرتے رہنا چاہیے ہے
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے🥀🌚
ہر شخص یہاں" دلفریب" ہے!!
ہر" دلفریب" ایک" فریب" ہے)✨
کوئی بھی سفر لاحاصل نہیں ہوتا،منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں
Dard ki hadoon ko b paar Kiya🙂
Tum sy b zyada tumhien pyar Kiya
محبّت تجھے الوداع
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
آنکھ میں آنسو نہیں پھر بھی رلاتا ہے بہت..
وہ دسمبر ، ہر دسمبر ، یاد آتا ہے بہت..!!
اگر سب کچھ مل جائے گا زندگی میں تو تمنا کس کی کرو گے..
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں
اللّٰہ جب ''بہترین'' سے نوازتا ہے..
تو پہلے "بدترین" سے گزارتا ہے🍁
"بیشک، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"
القرآن🍁
اللّٰہ پر یقین سخت اندھیروں میں بھی روشنیاں پیدا کر سکتا ہے🍁
خود کو ترتیب دیا آخر ازسرِ نو..
تیرا انکار زندگی میں بہت کام آیا..!!
ظفر اقبال🍁
لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا
تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا🍁
جن کی باتیں سکون دیتی ہیں..
اُن کی خاموشیاں مار دیتی ہیں..!!
Lost 951 Dollars
وہ بدلے گا تقدیر وہ میرا بھی تو خدا ہے 🖤🌚
بے خودی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا
اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain