*🔮تین مرتبہ پڑھ لیجئے🔮*
*سُبْحـانَ اللهِ وَبِحَمْـدِهِ عَدَدَ خَلْـقِه ، وَرِضـا نَفْسِـه ، وَزِنَـةَ عَـرْشِـه ، وَمِـدادَ كَلِمـاتِـه•••*
*بےشُمار نیکی👆🏻👆🏻*
*💦علم انسان کی پہچان ہے💦*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*سکون کی تلاش میں دربدر پھرنے کی بجائے اللّٰہ کے حضور سجدہ کرلو، باخدا وہ سکون پاؤگے جو پہلے کبھی نا پایا ہوگا*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ﮐﭽﮫ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ*
*ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ*
*اﻧﮑﺎ ﮐﮭﻮﻧﮯ، ﭘﺎﻧﮯ ،ﻧﻔﻊ ﻧﻘﺼﺎﻥ*
*ﯾﺎ ﮨﺠﺮ ﻭ ﻭﺻﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ*
*ﻭﺍﺳﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*تنقید* سے پہلے *تحقیق*
*الزام* سے پہلے *ثبوت* اور
*اختلاف* سے پہلے *دلیل* رکھنا
*اعلیٰ شخصیت* کی علامت ھے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں انکے پیچھے بہت حکمتیں ہیں یہ آپکا راستہ نہیں روکتیں بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
زندگی دو دن کی ھے.....❤️❤️
اُسے دو ہی اصولوں پر گذارو....... 😊😍
جیو تو پھولوں کی طرح _____ بِکھرو تو خوشبو کی طرح....... 🌹
❤😋❤
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے...
میرا ربـــــﷻ گواہ ہے میری نــــیتوں کا...
*بات وقت نکالنے کی ہوتی ہے ... وقت مل تو جاتا ہے ... کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی کے لیے ... اہم وہی ہوتا ہے ... جس کے لیے ہم وقت نکال لیتے ہیں .......!!!*💞💞💞
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے زہنی سانچے میں ڈهل ہی نہیں سکتا ، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ہے
صرف قرآن ہی وہ سچا دوست ہے جو قبر میں بھی ساتھ دے گا__❤❤
کامیاب وہ ہوا جس نے مُحَمَّد ﷺ کی سنت پر عمل کیا
مُحَمَّد ﷺ پر فدا ہم سب کی جان❤
💛💚🔷🌹💠💛💚
_رشتےخوبصورت آواز_
_اونچے مرتبے اور خوبصورت_
_چہرے سے نہیـں بنتے بلکہ_
_خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے_
_والے بھروسے سے بنتے ہیں_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہی چھوڑتا*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جب کسی ضرورت مند کی*
*آواز تم تک پہنچے تو خدا کا*
*شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے*
*بندے کی مدد کے لیے*
*تمہیں وصیلہ بنایا*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*جب کبھی لوگوں کی دی ہوئ تکلیف سے دل پریشان ہو یاد رکھیں ، آپ کا رب بہت محبت اور توجہ سے آپ کی بات کو سن رہا ہے اور وہی ہے جو آپ کی تکلیفوں کو دور کرسکتا ہے*
*کسی کے چہرے کا مذاق اڑانے سے پہلے سوچ لیں۔۔‼*
*کہ آپ تصویر میں نہیں مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں☝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*غم اور مشکلات صرف اللہ کو بتایا کریں اس یقین کے ساتھ کہ وہ آپ کو جواب بھی دے گا اور آپ کی تکالیف بھی دور کرے گا....!!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain