Damadam.pk
Huzaiffa@Hassan's posts | Damadam

Huzaiffa@Hassan's posts:

Huzaiffa@Hassan
 

*"اللّٰه بہتر کرے گا"*
*یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی ساری پرشانی دور ہو جاتی ہے*!!!
*#_ہـیــــــــــــر✌👉*

Huzaiffa@Hassan
 

*ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺭ ﮔﺰﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ، ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﯾﮟ، ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ کر ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟؟؟ .....!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*باپ کی محبت جینے کا سلیقہ سکھاٸیگی--*
*رب کی محبت تمہیں پارسا بناٸیگی*
*نبی کی محبت رب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملاٸیگی*
*اور ماں سے کرلو محبت تمہیں جنت دلاٸیگی*

Huzaiffa@Hassan
 

*وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے....!!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Huzaiffa@Hassan
 

*ﺟﻦ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻋﺰﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺑُﺮﮮ ﺣﺎﻻﺕ ﯾﺎ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ........!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Huzaiffa@Hassan
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی کا دکھ نہیں سمجھتا سوائے اللہ تعالی کی ذات کے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Huzaiffa@Hassan
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گی
۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Huzaiffa@Hassan
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اللّٰہ رب العزت ہی وہ واحد ذات ہے، جو اپنے بندے کو مشکل وقت میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتی*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Huzaiffa@Hassan
 

إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء۔ ○❤🌸
بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔ 🔥

Huzaiffa@Hassan
 

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Allah Tallah merey dada Jan ka yeh saffar asaan keray ar Qabar k Azaab say bacha ker janat ul firdous may apnay pyaroo k sath Jagah ata keray ar Allah Tallah hum sb ko sabar ata keray amen 🤲🤲🤲

Huzaiffa@Hassan
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی۔
اسے کیا مٹائیں گی___گردشیں زمانے کی۔۔۔!

Huzaiffa@Hassan
 

ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ہیں
💕 اے دوست💕
کوئی توڑ بھی دے ہمیں
تو ہم اسے بھی صرف خوشبوہی دیا کرتے ہیں

Huzaiffa@Hassan
 

کاش کوئی دوستی کا بازار ہوتا
اس ⁦میں دوست نیلام سرے عام ہوتا
میں خرید لیتا تجھے اپنے آپ کو بیچ کر
پھر تجھے میری دوستی کا احساس ہوتا💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*اگر کسی بہن یا بیٹی کو تمھاری وجہ سے راستہ بدلنا پڑے تو گلی کے کتے اور تم میں کوئ فرق نہیں*
------

Huzaiffa@Hassan
 

*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
💞💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
__

Huzaiffa@Hassan
 

❣🤲🏻 🌙۔
*انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے*
*🌙*

Huzaiffa@Hassan
 

*جب ہمارے نفس کے گلے میں بندھی رسی شیطان کے ہاتھ میں چلی جائے*
*اور ہم اس کے تابع ہو جائیں*
*تو*
*عقل گٌناہوں کی وکالت پر اٌتر آتی ھے*

Huzaiffa@Hassan
 

❣🤲🏻 🌙۔
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*