Damadam.pk
Huzaiffa@Hassan's posts | Damadam

Huzaiffa@Hassan's posts:

Huzaiffa@Hassan
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔

Huzaiffa@Hassan
 

Kash mai daure payambar me uthaya jaata...
ba khuda qadmo me sarkaar ke paaya jaata
Saath sarkaar ke ghazwaat me shamil hota..
unki nusrat me lahu mera bahaya jaata
Ret ke zarro me allah badal deta mujhe.
aur mujhe raahe mohammad me bichaya jaata
Khaak hojata mai sarkaar ke qadmo ke tale..
khaak ko khaake madina me milaya jaata ........

Huzaiffa@Hassan
 

Paanch (5) Waqt Ki Namaz Aur Rakat ….
» 1. Fazar Ki 4 Rakat (2 Sunnat Aur 2 Farz).
» 2. Johar Ki 12 Rakat (4 Sunnat + 4 Farz + 2 Sunnat + 2 Nafil)
» 3. Asar Ki 8 Rakat (4 Sunnat + 4 Farz)
» 4. Magrib Ki 7 Rakat (3 Farz + 2 Sunnat + 2 Nafil)
» 5. Isha Ki 17 Rakat (4 Sunnat + 4 Farz + 2 Sunnat + 2 Nafil + 3 Vitr + 2 Nafil)
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●

Huzaiffa@Hassan
 

خوشبــو بھــری زندگــی کا ایکــ راز ہــے..ہر ایکــ ســے بھــلائ کرتــے جــاؤ اور شــاباش کــی امیــد صــرفــــ الله رب العزتــــ ســے رکھــو
🙂

Huzaiffa@Hassan
 

#نصیحت_و_حکمت
زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کرو کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی
🙂🙂

Huzaiffa@Hassan
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

Huzaiffa@Hassan
 

: اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🙂

Huzaiffa@Hassan
 

#نصیحت_و_حکمت
زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کرو کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی

Huzaiffa@Hassan
 

┈┈┈┈•✦
```کہاں کا عشق ۔کہاں کے یار ۔ کہاں کی محبت ۔کہاں کی وفا```
```ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گئے اور وہ دور بھی گزر گئے```
┈┈┈┈•

Huzaiffa@Hassan
 

🌺نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ”تین دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں، ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: باپ کی دعا (اولاد کے حق میں)، مسافر کی دعا، مظلوم کی دعا“۔
🙂🙂

Huzaiffa@Hassan
 

🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کی ایک دوسرے سے محبت، ایک دوسرے کے ساتھ رحم دلی اور ایک دوسرے کی طرف التفات و تعاون کی مثال ایک جسم کی طرح ہے، جب اس کے ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو باقی سارا جسم بیداری اور بخار کے ذریعے سے (سب اعضاء کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر) اس کا ساتھ دیتا ہے۔

Huzaiffa@Hassan
 

🌺Nabi kareem ﷺ ne farmaya: jo shakhs Allah aur akhirat ke din par imaan rakhta ho usay apne maheman ki izzat karna chahiye. Uski khatir dari bas ek din aur raat ki hai, mehmani teen din aur raton ki, uske baad jo ho woh sadqa hai aur maheman ke liye jaayez nahi ke woh apne mezbaan ke paas itne din thehr jaye ke usay tang kar daale.

Huzaiffa@Hassan
 

*ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳــﺐ ﺍﻧــﺴﺎﻥ ﺧـﻮﺑﺼــﻮﺭﺕ ھی ھوتے ھیــــں ﺑــﺪﺻﻮﺭﺗﯽ ﺗﻮ ﺭﻭﯾــﻮﮞ ﻣــﯿﮟ ﮨــﻮﺗـﯽ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*🌱انسان کا کردار خوبصورت یا بد صورت نہیں ہوتا، انسان کی فطرت گھٹیا یا اعلٰی نہیں ہوتی، یہ ہم ہوتے ہیں یا کچھ لوگوں کی سوچ ہوتی ہے جو کسی کے کردار پر اچھا یا بُرا ہونے کا ٹیگ لگاتی ہے،*
*چلیں فرض کر لیتے ہیں کوئی بُرا ہے تو کیا باتیں بنانے یا اُسے سنانے کے علاوہ اور کوئی حل اور کوئی راستہ نہیں ایسا کہ اُسکو احساس دلایا جا سکے؟؟ اسکو بتایا جا سکے کہ یہ عمل جو آپ کر رہے ہیں یہ صحیح نہیں یا انسانیت کے تقاضے کو پورا نہیں کرتا؟آسان الفاظ میں یہ کہ کسی کو اچھا یا بُرا ہم بناتے ہیں سوسائٹی بناتی ہے، وگرنہ الله نے ہر انسان کو اشرف ہی پیدا کیا ہے ......!!!🌹*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Huzaiffa@Hassan
 

*💕مٌسکراہٹیں جھوٹی بھی ہو سکتی ہیں - انسان کو دیکھنا نہيں سمجھنا سیکھیں💕*

Huzaiffa@Hassan
 

📿🌹🤲🏻🌹📿۔
*لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں جو آپ کو آن دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہیں*
📿🌹🤲🏻🌹📿۔

Huzaiffa@Hassan
 

*جو خود کو پتھر کہتے تھے*,
*وہ بھی جُھکتے دیکھے___!*
`🙏`
*اس ع" ش" ق" میں*,
*بادشاہ، فقیر،*😔
*سب سُلگتے دیکھے*"

Huzaiffa@Hassan
 

__Boht Muddat K Baad aj,__Kitaab_e_Maazi Ko Hum Ne Khola,__Boht Se Chehrey Nazar Mein Utrey,__Boht Se Naamon Pe Dil ne socha,__Ek Aesa Safhaa Bhi Us Mein Aaya,__K Jis Ka Unwaan 'Sirf Tum' They,__Kuchh Or Aansu Phir Us Pe Tapkey,__Phir Is Se Aagey Hum Parh Na Paye,__Kitaab_e_Maazi Ko Band Kar K,__Tumhari Yaadon Mein Kho Gaye Hum,__Agar Tum Milte To Kesa Lagta,__In Hi Khayalon Mein kho Gaye Hum!!!

Huzaiffa@Hassan
 

جان تَن سے نِکل گئی..
لیکن
تُو نہیں میرے دِھیان سے نِکلا....

Huzaiffa@Hassan
 

حال دل کا اسے سناتے ہوئے
رو پڑا تھا میں مسکراتے ہوئے
😞😞