Damadam.pk
Huzaiffa@Hassan's posts | Damadam

Huzaiffa@Hassan's posts:

Huzaiffa@Hassan
 

*سب سے زیادہ درست چیز وقت ہے، وہی رفتہ رفتہ ہر غلط اور صحیح بات کو سامنے لے آتا ہے۔ اور وقت کا گزر جانا بہت بڑی نعمت ہے....!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*سب سے زیادہ درست چیز وقت ہے، وہی رفتہ رفتہ ہر غلط اور صحیح بات کو سامنے لے آتا ہے۔ اور وقت کا گزر جانا بہت بڑی نعمت ہے....!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں ......!!!*💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*💯دیواریں چھوٹی ہوتی تھی.*
*لیکن پردہ ہوتا تھا*
*تالے کی ایجاد سے پہلے...*
*صرف بھروسہ ہوتا تھا 💯*
😞

Huzaiffa@Hassan
 

*🌱انسان کا کردار خوبصورت یا بد صورت نہیں ہوتا، انسان کی فطرت گھٹیا یا اعلٰی نہیں ہوتی، یہ ہم ہوتے ہیں یا کچھ لوگوں کی سوچ ہوتی ہے جو کسی کے کردار پر اچھا یا بُرا ہونے کا ٹیگ لگاتی ہے،*
*چلیں فرض کر لیتے ہیں کوئی بُرا ہے تو کیا باتیں بنانے یا اُسے سنانے کے علاوہ اور کوئی حل اور کوئی راستہ نہیں ایسا کہ اُسکو احساس دلایا جا سکے؟؟ اسکو بتایا جا سکے کہ یہ عمل جو آپ کر رہے ہیں یہ صحیح نہیں یا انسانیت کے تقاضے کو پورا نہیں کرتا؟آسان الفاظ میں یہ کہ کسی کو اچھا یا بُرا ہم بناتے ہیں سوسائٹی بناتی ہے، وگرنہ الله نے ہر انسان کو اشرف ہی پیدا کیا ہے ......!!

Huzaiffa@Hassan
 

*ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳــﺐ ﺍﻧــﺴﺎﻥ ﺧـﻮﺑﺼــﻮﺭﺕ ھی ھوتے ھیــــں ﺑــﺪﺻﻮﺭﺗﯽ ﺗﻮ ﺭﻭﯾــﻮﮞ ﻣــﯿﮟ ﮨــﻮﺗـﯽ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*میں تو خاک تھا میں دھول تھا۔ مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا*۔
*میرے رب نے کتنا کرم کیا مجھے "درود" پڑھنا سکھیا دیا۔۔۔۔!!*

Huzaiffa@Hassan
 

*ﺟﻦ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻋﺰﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺑُﺮﮮ ﺣﺎﻻﺕ ﯾﺎ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ........!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*وہ آزماتا تو ھے*
*مگر راستے بھی وہی دکھاتا ھے*
*کیونکہ وہ رب بڑا غفُور و رحیم ھے...*
*بے شک*

Huzaiffa@Hassan
 

وه " لڑکیـــاں " جو پَردہ کـــرتی ہیــں اور غـــیر مَحرموں سے مُنہ چُھپاتی ہیں
وہ جــاہل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیـــں❤🔥

Huzaiffa@Hassan
 

*غم اور مشکلات صرف اللہ کو بتایا کریں اس یقین کے ساتھ کہ وہ آپ کو جواب بھی دے گا اور آپ کی تکالیف بھی دور کرے گا....!!!!*

Huzaiffa@Hassan
 

*ایک پھول والے کی دکان پر کیا خوبصورت جملہ لکھا ہوا تھا :*
*"انسان ہر قدم پر جیت چاہتا ہے، مگر لوگ میرے پاس آ کر "ہار" مانگتے ہیں....!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ ، بڑے ہو کر زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی......!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

💫 *انمول موتی* 💫
*باپ کی محبت جینے کا سلیقہ سکھاٸیگی*
*رب کی محبت تمہیں پارسا بناٸیگی*
*نبی کی محبت رب سے ملاٸیگی*
*اور ماں سے کرلو محبت تمہیں جنت دلاٸیگی*
🙂🙂

Huzaiffa@Hassan
 

*"اللّٰه بہتر کرے گا"*
*یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے*!!!
☺️🙂

Huzaiffa@Hassan
 

*دل کے رشتے بھی بہت عجیب ھوتے ھیــــں سب سے زیادہ وھی رویا جس نے دل سے نبھایا ......!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

*💕اپنی طرف آنے والی ہر پریشانی کو آزمائش نہ سمجھو*
*وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے💕*

Huzaiffa@Hassan
 

*احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیـں ھوتے یہ ایک خوشبو ھے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ھے ......!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

⚜🌹🌼🌹⚜۔
*اللہ کو بھول کر غفلت میں جینے سے بڑا کوئی جرم نہیں،کیونکہ انسان ھر جرم کا ارتکاب اس جرم کے بعد کرتا ہیں*
⚜🌹🌼🌹⚜۔

Huzaiffa@Hassan
 

*✍🏻اپنے رب سے اخلاص رکھنے والے کی مثال ریت پر چلنے والے کی ہے کہ چلنے کی آہٹ سنائی نہیں دیتی لیکن قدموں کے نشان نظر آتے ہیں!*❤
*✍🏻 فیملی میگزین📒*