Damadam.pk
Huzaiffa@Hassan's posts | Damadam

Huzaiffa@Hassan's posts:

Huzaiffa@Hassan
 

*✍🏻جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے. جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کرسکے....!!!*💔
*✍🏻 فیملی میگزین📒*

Huzaiffa@Hassan
 

*اپنے لہجوں میں مٹھاس رکھیں کہ ہر ایک آپ سے محبت کرے اور آپ کے قریب رہے کیونکہ لہجوں کی کڑواہٹ رشتوں کو اور اپنوں کو دور کر دیتی ہے.....!!!*💞💞💞

Huzaiffa@Hassan
 

شاخیں اگر رہی تو پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
انشآاللہ ♥

Huzaiffa@Hassan
 

TRUST ME WITHOUT TEAR 🙂 LOVE ME WITHOUT REFLECTION 🙂 WANT ME WITHOUT DEMAND 🙂 ACCEPT ME HOW AM I ☺️

Huzaiffa@Hassan
 

Baaton Ko Teri Hum Bhula Na Sake
Hoke Judaa Hum Na Judaa Ho Sake
Dil Mein Hai Zinda Har Ghadi Tu Kahin
Hoke Judaa Hum Na Judaa Ho Sake 😞😞😞