Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Huzzy_khan
 

*🎊اچّھی باتیں🎊*
*مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے ، دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے💕*

Huzzy_khan
 

پورا قرآن وَحِی کے ذریعے نازل ہوا،
لیکن نماز کا تُحفہ رب نے عرش پر بُلا کے دیا_♥️

Huzzy_khan
 

❣🤲🏻 🌙۔
*ہمارے فیصلوں سے اوپر بھی ایک فیصلہ ہوتا ہے اور وہ 'اللہ' کا فیصلہ ہوتا ہے۔اور اس سے بہتر ہمارے لئے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہو سکتا......!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

پھر نہ دینا جو زرا بھی ہو تمھارا نقصان!!
پہلے تم دے کے ہمیں ایک ہی بوسہ دیکھو!!
H  : پھر نہ دینا جو زرا بھی ہو تمھارا نقصان!! پہلے تم دے کے ہمیں ایک ہی بوسہ - 
Huzzy_khan
 

♥_ ہم محبت کہاں کرتے ہیں ہم تو قبضہ کرتے ہیں
پھر چاہے وہ دل ♥ ہو ، دماغ ہو ، یا روح ہو _ ♥

Huzzy_khan
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞

Huzzy_khan
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا.❤
کیوں کر لی تم نے محبت  تم تو سمجھدار تھے.
H  : جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا.❤ کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار - 
" جنھیں ہم سے شکایتیں ہیں 🔥
انھیں کہنا ملیں ہم سے "💯
H  : " جنھیں ہم سے شکایتیں ہیں 🔥 انھیں کہنا ملیں ہم سے "💯 - 
Huzzy_khan
 

یا اللہ جس دن میں تیرے پاس آوں
اس حالت میں آوں کہ میری روح
بلکل شفاف اور گناہوں سے پاک ہو
میری توبہ قبول ہو چکی ہو
اور تو مجھے معاف کر چکا ہو

Huzzy_khan
 

"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت"❤
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا۔۔۔
"صرف تم۔۔۔"ہر بار تم۔۔۔ "آخری سانس تک تم🙈❤

Huzzy_khan
 

کـچـھ چـیـزیـں ایـک سـاتـھــ ہـی اچـھـی لـگـتـی ہـیــں..🖤
جـیـسـے کــہ آپــــ اور مــیـــں❤

Huzzy_khan
 

"قرآن مجید پڑھا کریں کیونکہ ہمارے پاس جینے کے لیے کچھ رہے نہ رہے مرنے کے لیے تو کچھ ہونا چاہیے"!🌸❤
_💕💯

Huzzy_khan
 

;"* کوئی ایسا شخص بھی دے *";
*"; مولا ;"*
;"*جو مجھے کھونےسے ڈرتا ہو*";
💔💔

Huzzy_khan
 

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
#

Huzzy_khan
 

💕جو رشتے ہماری طاقت ہوتے ہیــــں اکثر وہی ہماری کمزوری بھی ہوتے ہیــں رشتہ خون كا ہو يا احساس كا اسميں ضد نہیــں آنى چاہئیے ورنہ ضد جيت جاتى رشتہ ہار جاتا ہے زندگی کسی کی بھی آسان نہیــں ہوتی زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے پیار سے خلوص سے اپنائیت سے اور سب سے بڑھ کے برداشت سے💕

Huzzy_khan
 

💕منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے💕

Huzzy_khan
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں💔

Huzzy_khan
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Huzzy_khan
 

?,__"*