Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

اشک سینے میں اُتر جائیں تو کچھ خوف نہیں 
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر لگتا ہے!
H  : اشک سینے میں اُتر جائیں تو کچھ خوف نہیں دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر - 
نیا نیأ ہوں ابھی____ حالتِ جدائی میں🥀
پلٹ پلٹ کر تیری سمت دیکھتا ہوں میں😢
H  : نیا نیأ ہوں ابھی____ حالتِ جدائی میں🥀 پلٹ پلٹ کر تیری سمت دیکھتا ہوں میں😢 - 
Beautiful Nature image
H  : سائیکل بھی جانتی تھی محبت کی راہیں۔۔۔۔!! چین بھی اترتا تھا تو اس کے گاؤں - 
Huzzy_khan
 

کسی کو کھو کربھی اسے چاہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں🖤

*میرے شہر کی حسیناؤں کو موت پڑتی تھی* 
 *میں اِک سانولی کو میری جاں بُلایا کرتا تھا
H  : *میرے شہر کی حسیناؤں کو موت پڑتی تھی* *میں اِک سانولی کو میری جاں بُلایا - 
Huzzy_khan
 

A Warooo Baran shtaaa .g2

Huzzy_khan
 

_عزت کرو بہنوں کی۔۔❤️
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یا کسی اور کی....☺✌

Huzzy_khan
 

Sok Lewani pki shta che gap wersra olooo.e3

ہمارے جیسے تو ہوتے ہیں دل لگی کے لئے
ہمارے جیسوں سے کب لوگ دل لگاتے ہیں
۔اتباف ابرک
🌹
H  : ہمارے جیسے تو ہوتے ہیں دل لگی کے لئے ہمارے جیسوں سے کب لوگ دل لگاتے ہیں - 
Huzzy_khan
 

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے♥️🥀

Huzzy_khan
 

.g2.....

Huzzy_khan
 

#ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.☝
#ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..❤

Huzzy_khan
 

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂

Huzzy_khan
 

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂

Huzzy_khan
 

ایک وقت آئے گا جب نوکری کے اشتہار میں لکھا ہوگاکہ 2020 اور 2021 میں پاس ہونے والے طلباء اپلائی نہ کریں۔🤣🤣

Huzzy_khan
 

مقدر میں رات کی نیند نہیں
تو کیا ہوا😐😒😒
ہم بھی مقدر کے سکندر ہے
دوپہر
کو سو جاتے ہیں🙊😂😂😂😃
#gd #Nyt😘

Huzzy_khan
 

مچھر دانی لگا کے لیٹا ہوا ہوں 😋
اور سارے مچھر باہر گانا گا رہے ہیں 😁😁
وطناں تے ولو ہا دل بہوں اداس ہے😂😂 😂😂😂

Huzzy_khan
 

*جنگ ،محبت سے بہتر ہے کیونکہ*
*جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے*
*ہو یا مر جاتے ہو ۔*
*لیکن محبت کے آخر میں تم نہ تو*
*مرتے ہو ، نہ جیتے ہو۔۔*
*ادھوری محبت*
🥀🥀🥀

Huzzy_khan
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_

*دیتا رہا جس کو زندگی کا نام میں🌹*
*وہ زندگی اچانک بے نام کر دی اُس نے🔥*
H  : *دیتا رہا جس کو زندگی کا نام میں🌹* *وہ زندگی اچانک بے نام کر دی اُس نے🔥* -