Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Eid_First_day😊
H  : Eid_First_day😊 - 
Huzzy_khan
 

Assalam u Alikum,
Eid Mubarak to you and your family. May the Almighty accept your prayers and bless you with the rewards of Ramadan.

Huzzy_khan
 

Ab Ik Aur virus Agyaaaa Tobhaaaa .j1

Huzzy_khan
 

sok ozgar pki shtaaaaaaaa...

Huzzy_khan
 

sok sok lewani de da time onlin.....

Huzzy_khan
 

Paron me News Paper ki videos Kata dera zaberdstaa wa yr ....

H  : Khush qesmat log 😆😍❤ - 
Huzzy_khan
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘

Huzzy_khan
 

sok shtaa....??

Huzzy_khan
 

coronaaaaaa 😎😎

Huzzy_khan
 

حقیت چوپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے کہ خوشبو آ نہیں سکتی کھبی کاغذ کے پھولوں سے 🌹

Huzzy_khan
 

منم چی او بہ شی
احساس ورتہ زما
دہ مینی،،
خو کاش ملگرو تش
احساس بہ وی او زہ
بہ نہ یم،

Huzzy_khan
 

اکیلے ہم ہی شامل نہیں ایسی جرم محبت میں.!!
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتے تھے .!!

Huzzy_khan
 

نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں
ہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں
روز اچھے نہیں لگتے آنسو
خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں 💔

Huzzy_khan
 

ہماری پوسٹ سے تو لوگ ایسے دور دور بھاگتے پھرتے ہیـــں...!!!
جیسے پوسٹ نہیں چیک پوسٹ ہو!!!😜😉😜

Huzzy_khan
 

میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅😅

Huzzy_khan
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

Huzzy_khan
 

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی

Huzzy_khan
 

خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے! جی بھر کے تڑپاؤ شکایت کون کرتا ہے...

Huzzy_khan
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻