Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Huzzy_khan
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
**

Huzzy_khan
 

❣انسان کا کردار بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں
ورنہ چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا 🙏

H  : !!زندگی بھر خود کو_💔💔_نواب سمجھتے رہے.😊 احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار - 
Huzzy_khan
 

شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟

Huzzy_khan
 

*✍🏻جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے. جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کرسکے....!!!*

Huzzy_khan
 

*عشقِ وہ نہیں جو ہو جائے*
*عشقِ وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے*

Huzzy_khan
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Huzzy_khan
 

*آنسو بھی بڑے بےوفا ہوتے ہیــــں ... کبھی کبھی بلاوجہ ہی آنکھوں کو چھوڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞

Huzzy_khan
 

*آنسو بھی بڑے بےوفا ہوتے ہیــــں ... کبھی کبھی بلاوجہ ہی آنکھوں کو چھوڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞

Huzzy_khan
 

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤

Huzzy_khan
 

شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂

Huzzy_khan
 

استاد ،شاگرد سے سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے
شاگرد: غسل خانے میں😁😀😂😂😃🙌😝

H  : Hmmmmmm Sahi - 
Huzzy_khan
 

ابھی تو قدر نہیں ہے آپ کو میری کیونکہ جو چیز دستیاب ہو ہمارے لیۓ وہ کبھی بھی اہم نہیں ہوتی،پر جب مر جاٶں گا تو یقین مانیۓ بہت یاد آٶں گا کیونکہ بہت اچھا نہ سہی پر الگ ضرور ہوں،یہ بات تو آپ بھی مانتے ہیں نا۔🖤 ........ ۔۔۔ ۔۔۔

Huzzy_khan
 

تاریخ گواہ ہے کہ کپڑے دھلتے وقت شوہر کی جیب میں پائے جانے والے پیسےآج تک کسی عورت نے واپس نہیں کئے۔۔۔
😛😛😂😂

Huzzy_khan
 

Asalamoalikum ksee hoo....

Huzzy_khan
 

چشمِ ساقی کے اِک اِشارے پر
عُمر کی تِشنگی کو بیچ دیا
لب و رخسار کے عوض ہم نے
سطوتِ خُسروی کو بیچ دیا

Huzzy_khan
 

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔

Huzzy_khan
 

Ye Admin ny Kyaa bkws chang kya hn Damdam ka bera ghark krdyaa Habes k bachy.....

Huzzy_khan
 

دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجئے
صاحب💔
کچھ لوگ بے یقین بهی ہوتے ہیں
🤔
۔۔۔محبت درد
دیتی ہے۔۔۔