محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
" کبھی یہ دعوا کہ وہ میرا ہے فقط میرا
کبھی یہ ڈر کہ وہ مُجھ سے جُدا تو نہیں
کبھی یہ دُعا کہ اُسے مِل جائیں سارے جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ خوش وہ میرے بِنا تو نہیں
کبھی یہ تمنّا کہ بَس جاؤں اُس کی نگاہوں میں
کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں
کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو مُنتظر اُس کا
کبھی یہ وہم کہ وہ کسی سے مِلا تو نہیں
کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مِل جاۓ اُسے
کبھی یہ وَسوسے کہ اُس نے میرے سِوا کُچھ مانگا تو نہیں
*کہتے ھیــــں ... اگر وقت ھمیشہ ایک سا رھتا تو انسان کی پہچان کیسے ھوتی ......!!!*💞💞💞
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
دیکھیں حامد
آٹا اس لئے اتنا مہنگا کیا ہے تاکہ ماڈل ریاست مدینہ میں عوام اپنے پیٹ پر پتھر باندھنے کی پریکٹس کرے۔ تصوف والے اخیرالمومنین
😭😭😂😂
ہند و پاک یہ دو ایسے ملک ہیں__
جہاں لوگ خفیہ کیمرہ لگا کر باہر بورڈ پر لکھ دیتے ہیں۔۔۔
*خبردار کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔۔۔!*
😂🤣😜😛👀
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂
سبزی تیری ہو منڈی میری ہو
"واہ...واہ"
سی این جی تیری ہو گاڑی میری ہو
"واہ.....واہ"
ہم دونوں کی دوستی اتنی گہری ہو کہ منگیتر تیری ہو اور شادی اس سے میری ہو
"اب بول واہ..واہ؟
😆😆😆😆😆
🇻🇳چین بولا ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے یہاں کتّے🐶 اسکوٹر چلاتے ہے😄😆🇬🇧امریکہ بولا ۔۔۔۔ہمارے یہاں بلّی🐱 کار چلاتی ہے😄😃🇬🇧انگلینڈ بولا۔۔۔۔۔ہمارے یہاں بندر🙊 جہاز چلاتے😃😃تو🇮🇳 انڈیا بولا۔۔۔۔اسمیں کون سی بڑی بات ہے۔ہمارے یہاں تو گدھے پورا ملک چلاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔😄😆😃😀
جلدی شیر کرو مارکیٹ میں نیا آیا ہے
گروپ کسی کا بھی ہوں دھماکہ اپنا ہوگا
ستا د محبت کږې وږې لارې خو ګرانې دي
اوښکې مې د سترګو نه هجرت کوي رواني دي
تهء راته انکار کوې او سترګو نه دی اوښکې ځي
شونډې دی کافرې دي او سترګې مسلمانې دي
@نـور
یہ ٹھیک ہے کہ کو ئی نہیں مرتا جُدا ئی میں
خُدا کسی کو کسی سے مگر جُدا نہ کرے😒
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/33b7e9d5-a774-4200-aa5f-c90a92c2f554.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/ac2efe2a-07b0-407b-8353-03ec4177662c.jpg)
نـور بـه څــــومره پــرې ازار د خلکـو اخـلې؛
دغه لور دې بس واده که خدای دې ښه که😜
*پچھتاوے ... دکھ اور افسوس ... اپنے وقت پہ ھی اچھے لگتے ھیــــں ... وقت نکل جائے تو انسان کو ھر حال میں خوش رھنے کی عادت ڈال لینی چاھئیے ورنہ بڑا نقصان ھو جاتا ھے .......!!!*💞💞
*وقت کے ساتھ ھر کوئی بدل جاتا ھے ... غلطی اُس کی نہیـں جو بدلتا ھے ... غلطی اُسکی ھوتی ھے ... جو پہلے جیسا رھ جاتا ھے .......!!!*💞💞
*ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﺩﮬﺎ ﻭﻗﺖ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ "impress" ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬﺎ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ "ignore" ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ھیــــں .....!!!*💞💞
لڑکیوں کے پاس سموسے خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے
اور کندھے پہ پرس ایسے لٹکایا ہوتا جیسے پوری ریاست کی راج کماری ہیں
😎😎😂😂😂
دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain