Damadam.pk
Huzzy_khan's posts | Damadam

Huzzy_khan's posts:

Huzzy_khan
 

آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی🙈🙈🙈
نہانے گیا اور سر دھو کے باہر آ گیا😂😂😂🙊🙊🙈

Huzzy_khan
 

Ye Log bht zyda Masrof hogy Hn...

Huzzy_khan
 

دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے
اے دوست🚶
لیکن جس کھیل میں❤ ٹوٹ جائے
وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے

Huzzy_khan
 

وہ قربت والے جو بنا کہے سب سمجھ جاتے تھے
اب انکو بتانا پڑتا ہے ہم اداس ہیں

Huzzy_khan
 

wow Rain☔☂️🌂⛱🌊

H  : Haha Harem Shah zindaBad - 
Huzzy_khan
 

❤تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
پر وہ جو بنا رھے تھے وہ بہانے عجیب تھے❤

Huzzy_khan
 

ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ
ﺑﺪﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﯼ
ﮨﻮﺋﯽ ﮬﯿﮟ ۔
جون

Huzzy_khan
 

یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ ❤
اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی❤

Huzzy_khan
 

لوگ کہتے ہیں جس سے حد سے زیادہ پیار کرو وہ پیار کی قدر
نہیں کرتا؟ ؟ لیکن سچ تو یہ ہے کہ پیار کی قدر جو بھی کرتا ہے
💕 اس سے کوئی پیار نہیں کرتا 💕

Huzzy_khan
 

دل میں خدا کا نام ہونا لازم ہے اقبال۔
سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیی ملتی۔

H  : Ham 😁🤣😂 Good news - 
Huzzy_khan
 

محبوب کا وزن اگر 70 کلو سے زیادہ ہو جائے😂🤣
تو اسے محبوب نیہں #ڈھولا کہتے ہیں🤣🤣😂😂😆
اب سب سچ سچ بتا دوکس کس کا
محبوب اور کس کا ڈھولا ہے😂🤣😉🙈

Huzzy_khan
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀

Huzzy_khan
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
*خاموشی*
_کی زبان بھی بڑی پُر_
_اثر ہے کبھی کبھی_
_خاموشی کاری ضرب_
_لگاتی ہے ایسی ضرب_
_جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

H  🔥 : woow Great Girl..In the year. - 
H  : Strong People.. - 
Huzzy_khan
 

Ahn lgtaa hn Tabdliii Aaaagaiii.a5.a6 Damadam M3