دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔
سوچو!
اگر ایسا نہ ہوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رہے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے😜
غور سے پڑھنے کا شکریہ😂😂😛👉
جو مزہ "پراں مر" کہنے میں ہے وہ"excuse me" کہنے میں کہاں۔🤣🤣😰
کچھ رشتے glt fehmi کی وجہ سے ٹوٹ jaty ہیں اور کچھ ذات ki وجہ سے آلگ ہوجاتے ہیں mera کہنا ہے اللّه par یقین رکھنا چاہیے کیوں کے بہت کچھ بدل جاتا ہے اور پتا بھی نہیں چلتا بس umeed نہیں چھوڑنی چاہیے اور naw ہار ماننی چاہیے
نہیں کتنے یار ہوں گے".. اگر کسی لڑکی کو ڈانس میں انٹرسٹ ہے تو "دیکھو تو مجرا کرنے والے آج بھی موجود ہیں ، اس کے باپ میں حیا ہی نہیں ہے لگتا" اگر کوئی اداس رہتی ہے تو سمجھا جاتا ہے کہ ضرور عشق میں دھوکہ ملا ہے۔۔ کوئی روتی ہے تو "اپنے یار سے ناراض ہوگی تبھی آنسو بہا رہی ہے"...
ارے کسی کو تو جینے دو یار__ کیا پتہ کوئی پہلے زندگی سے کتنا تنگ ہے۔۔ کیوں موت سے پہلے کسی کی زندگی کو جہنم بنا رہے ہو تم لوگ؟ شاید سب کے نزدیک اچھی لڑکیاں وہی ہوتی ہیں جو پیدا ہوتے مر جائیں!! 🙂🖤
______________"لڑکی ہونا"🖤🥀
لڑکی ہونا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔۔۔نظر چاہے جس کی بھی بری ہو۔۔ غلطی چاہے کسی کی بھی ہو۔۔ برا آپکو کہا جائے گا۔۔۔ اگر کسی سے بات نہیں کی جائے چپ رہا جائے تو پتہ ہے لوگ کیا کہتے ہیں "دیکھو تو اکڑ ذرا اس کی، ہے کیا اس میں ایسا جو اکڑ رہی ہے" اگر سب سے بات کر لی جائے تو پتہ ہے کیا سننے کو ملتا ہے؟؟ "ارے کس بندی کی بات کر رہے ہو، پاگل ہے وہ تو شوخی سی، ہر کسی سے فرینک ہے"-___ اگر کوئی لڑکی فیشن کرتی ہے تو اسکو کہا جاتا ہے"کونسا یار ہے تیرا جو اتنا سجتی ہے؟ آخر دکھاتی کس کو ہے یہ؟؟ ماں اس کو کچھ سمجھاتی نہیں ہے؟؟ " اگر کوئی لڑکی سمپل رہتی ہے تو کہا جاتا ہے "اس کی تو شکل دیکھنے کے قابل نہیں ہے، ارے کون لے گا تجھے؟ کچھ کھایا پیا کر" __ کوئی سوشل میڈیا یوز کرتی ہے تو "ارے کتنوں کے ساتھ چکر ہوگا اس کا، فیسبک چلاتی ہے پتہ
Pakistan ma Eid kb h???🤔🤔🤔
اناللہ وانا علیه راجعون💔
انتہائی غمناک خبر۔۔💔
پی-آئی-اے کا طیارہ آبادی میں گر کر تباہ ہوگیا😭😭😭💔💔💔
اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند کریں اور جنت میں اعلی مقام دیں💔 آمین اور ان کے احباب و رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء کریں آمین💔
شریک غم۔۔💔
In a tragic plane crash incident, People lost their lives today on JUMMAH TUL WIDDA, may Allah bless the departed souls with the highest of the ranks in JANNAH.
AMEEN!
Another Black Day For Pakistan 🇵🇰🖤😥
Thoughts and prayers for the victims of PIA Plane Crash. May ALLAH bless us all Aameen..
Apko fb pa ktni request i hhove hn??? Mjy 68
مرشد"دور چلے جایں اس قوم سے
با خدا اس قوم نے "بابا جی " کو بھی بہت گھسیٹا تھا🙈😂😂😍
_آج کل لوگ چاہتے ہیں رشتے بھی سمارٹ فون کیطرح ہوں، دل کرے تو خوب لُطف اندوز ہوں اور دل کرے تو سائیلنٹ موڈ پر چھوڑ دیں...!!!_*💞😢💞😢💞😢💞😢
Remove “C" from Corona and Put first letter of your Name🌚
Try Everyone 🤣🙆
اور رنگین باتیں کرکے زندگیاں سیاہ کرنے کا ہُنر مجھ میں نہیں ہے..!! 💁
عـــــورت بہـــــــــــــــــــــــــــــت 💕
بابـــــــرکت ہستــــــی ہـے 😇
ثبــــــــــوت چاہیـــــے تو اپنـــی 🙂
مــــــاں کو دیکــھ لیـــں 💞
محبت اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔
نکاح کی بات کرو تو گھر والے نہیں مانیں گے🖐🙄💔
دعا کرو ہم سب کو مرنے سے پہلے
خانہ کعبہ دیکھنا نصیب ہو Aaammmeen ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain