تھوڑا سا رفو کر کے دیکھیئے ناں
پھر سے نئی سی لگے گی۔۔۔
زندگی ہی تو ہے ❤
رابطہ ختم کردو گی اس سے اسکے شادی کرتے ہی
میں اس کی زوجہ محترمہ کا حق نہیں ماروں گی 💔
کسی کو پانے کہ لیے اتنا نہ گرو کہ وہ خود تمہیں گرا ہوا سمجھنے لگے۔۔۔🔥🌚❤
لوگ بہت خود غر ض ہیں اپکو بدل کے ایک دن خو بدل جائیں گے😔🙄
یہاں برائیاں نہیں اچهائیاں مار دیتی ہیں 💔
حیا شرم پردہ ہماری زینت ہے . دوپٹے کے بنا ہم لڑکیاں اچھی نہیں لگتی --"🌸💯
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جن سے ہم خود کو درست ثابت کر سکیں...!!❤🙂
پاک ہے وہ پروردگار!
جو عیبوں کو چہروں پرظاہر نہیں کرتا❤️
🔥
Jhooty hain yeh chehry ...😒
bewafa hain yeh Log ...🔥
کل مجھے بہت غصہ آ رہا تھا میں نے اپنا موبائل غصے سے بند کر دیا کہ مجھے اب کسی سے بات نہیں کرنی
پھر مجھے یاد آیا مجھے منانے والا تو کوئی ہے ہی نہیں 🙂🔥
Apk lock screen pa kis ki pic lgi hove hai🤔Me Mom Dad💞❤️💞❤️
مغز ماری سے گریز کیجئے گا
میرا زہنی توازن بگڑا ہوا ہے آج کل.!!💔😐
جو بچے سلانٹی نہیں دیتے میں ان کو دو منٹ 🍟
موبائل 📱 پکڑا کر بیس والا سارا پیکٹ کھا جاتی ہوں۔😹😹
موبائل میں پڑے پرانے میسجز بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہوتے۔۔۔بندے کا جب دل کرے یادوں کی دوزخ کا دروازہ کھول کر تڑپنے لگتاہے۔۔۔💔
💞💞💞💞❤️❤️❤️🤲🤲🤲❤️🤲❤️🤲🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋👋👋🤝🤝🤝
Jeene ki waja dhoonda kro🥀✨
Marr to wese bhi ek din jana hai🙂🌚
پاکستانی قوم ،
ماسک کرونا سے بچنے کے لیے نہیں بلکہ جرمانے سے بچنے کے لیے پہنتی ہے۔ 😞😞
class me jab kisi bache ko marr prdti hain to hum sochte the ab hmari baari hai....😶
to janaza dekh kr hum ye q nhi sochty k ab hmari baari hai😔🤷🏻♀️🥀
آخر کب تک💔
محبت میں جسم لے کہ معصوم بنت حوا کو اپنی جھوٹی محبت میں گرفتار کرنا اور ویڈیو بنا کہ اسکو وائرل کرنا💔😓
اللہ ایسے درندوں کو اور اس بنت حوا کی ویڈیو کا لنک مانگنے والا ٹرینڈ بنانے والے لوگ جو کسی کے گناہ پہ پردہ نہ رکھ سکے اللہ دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی انہیں رسوا اور ذلیل کرے گا اور انکے گناہوں پہ ویسے ہی پردہ رکھے گا جیسے یہ لوگ رکھ رہے ہیں🔥🙂💔
دوسروں کی ماں بہن کو اپنا سمجھا کریں ورنا ایک دن بیٹی اپکی بھی ہوگی ✨🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain