Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

مرد کا خوبصورت ہونا ضروری نہیں ہوتا۔🍁
مرد کا باوقار اور رعب والا ہونا ضروری ہوتا ہے۔❤

Hyat33
 

ہائے وہ آخری سفید لباس، چیخیں، صدمہ،چارپائی اور جنازہ__"💔🔥
_مرشد 💜

Hyat33
 

ﻋـﺸـﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧـﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ🖤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣـﺤـﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ🥀

Hyat33
 

تم وہی ہو ناں 😂
جو بغیر پیپر دئیے
😂😂
پاس ہو گیا 😂
.
سٹوڈنٹس زیادہ خوش نہ ہو
حکومت کسی بھی وقت یوٹرن لے سکتی ہیں 😂😂

Hyat33
 

ہماری تکلیف وہ جان پائے گا جس کا سینا پھٹا ہوا ہو ہماری باتیں وہ سمجھ سکے گا جسے اذیت کامسئلہ ہو 🖤🥀"🥀

Hyat33
 

جو شخص اس ٹائم یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے
آللہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہو 😇
آمین

Hyat33
 

تمھارے سوا کہاں اور کدھر جائیں گے
روئیں گے تڑپیں گے آ کے لپٹ جائیں گے 😐🔥

Hyat33
 

بند دوکانوں پہ آن لائن خریداری کے لئے دئیے گئے نمبر پہ کال ملاؤ📞
تو جواب آتا ہے
شٹر چک کے اندر آجاؤ 🙄

ملاوٹ کا دورہے صاحب✔💯
آپؔ ہاں میں ہاںؔ ملایا کیجیے🔥
H  : ملاوٹ کا دورہے صاحب✔💯 آپؔ ہاں میں ہاںؔ ملایا کیجیے🔥 - 
Hyat33
 

کُچھ لوگ خود ٹھیک نہیں
دوسروں کی اصلاح کرتے ہیں۔۔۔

Hyat33
 

لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔ 🍂🥀
لوگ کیا کہیں گے،
کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے🙂💔✨

مرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ "وفادار عورت" ہے 💯🌸 Goodbye damadam forever 🙏 khush raho ap sub na any k liye ja rahi hi🤩😥😍💔❤️
H  : مرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ "وفادار عورت" ہے 💯🌸 Goodbye damadam forever 🙏 - 
Hyat33
 

مرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ "وفادار عورت" ہے 💯🌸

Hyat33
 

ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی۔۔۔❤️

Hyat33
 

زندگی خوبصورت ہے بس
ساتھ چلنے والا منافق نہ ہو

Hyat33
 

Yad Aa Rahi Hy Uski Kya Krna Chaiye Mujhe Ab😔
Bt Krny K Ilawa😏

Hyat33
 

عورت کی عزت کیا کر و
عورت! سورہ کوثر کی تفسیر ہے❤🙂

Hyat33
 

شاید یہی مصلحتِ خدا تھی کہ
مجھ کو ایک بار گرنا تھا سنبھلنے سے پہلے
🥀🖤

Hyat33
 

کسی کو معاف کرکے اچهے تو بن جاو لیکن اس پر دوبارہ اعتبار کرکے بیوقوف مت بننا☺☺

کسی کو معاف کرکے اچهے تو بن جاو لیکن اس پر دوبارہ اعتبار کرکے بیوقوف مت بننا☺☺
H  : کسی کو معاف کرکے اچهے تو بن جاو لیکن اس پر دوبارہ اعتبار کرکے بیوقوف مت -