Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

My friendships are so important to me, if you're my real friend you're my family 💛
H  : My friendships are so important to me, if you're my real friend you're my - 
Hyat33
 

جن کو تہجد کی نمازوں میں مانگا جاۓ جن سے اتنی محبت ہو کہ اس رب کے حضور سجدوں میں کعبہ کے سامنے گڑگڑا کر آنسو بہا کر ۔ صرف اس نامحرم کی محبت کو مانگا جائے ایسی محبتوں کو دل سے نکالنا ممکن ہی نہیں•"💯

Hyat33
 

بتایا میں نے محفل میں محبت ہوگئی مجھ کو
میرے احباب نے مل کر پڑهی اک فاتحہ مجھ پر-💔

میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں اور میں نے اس کو اتنا حق دے دیا کہ اس نے نو سیکنڈ میں توڑ دیا💔🙂
H  : میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں اور میں نے اس کو اتنا حق دے دیا - 
Hyat33
 

کسی کا دل اتنا نہ دکھاٶ کہ وہ سجدوں میں دعا مانگتے ھوۓ تمہارا نام لے اور رو پڑے💔
😊

Hyat33
 

کتابیں بھی یہی کہتی ہیں
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا🥀🖤

Good night
H  : - وہ پاس ہو تو شکر ، دور ہو تو صبر ہے۔ محبت ہو یا عقیدہ، قبلہ بدل لینا کفر - 
Hyat33
 

Nend i meko

Hyat33
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب۔😏
بدلے تو ابھی۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہیں

Hyat33
 

مجھے بھی یوں تو بڑی آرزو ہے جینے کی
مگر سوال یہ ہے کس طرح جیا جائے🤔🤔

Hyat33
 

بس اتنی سی تمنا ہے۔رمضان کا روزہ ہو۔
اور
سامنے حضور کا روضہ ہو۔❤️😍🤩😍🤩

Hyat33
 

اس حالت کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
جب دل کے خالی پن سے دل بھر آئے :) ' 🥀🖤

اب تیرا ذکر ہونے پر میں
لاحول ولا قوۃ پڑھتی ہیں🙂❤
H  : اب تیرا ذکر ہونے پر میں لاحول ولا قوۃ پڑھتی ہیں🙂❤ - 
Hyat33
 

حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔۔!!
زندگی سادہ اور مختصر ہونی چائیے
ورنہ قیامت کے دن حساب میں بڑی پریشانی ہوگی ❤🥀

Hyat33
 

عورت کے مرنے کے بعد تدفین کے وقت جب اسے قبر میں اتارا جاتا ہے تو ایک آواز لگائی جاتی ہے کہ نامحرم حضرات دور ہو جائیں اور محرم قریب آ جائیں پھر ایک بڑی چادر سے قبر کو چاروں طرف سے کور کر کے محرم مردوں کی موجودگی میں اسے قبر میں اتارا جاتا ہے جو شریعت ایک مردہ عورت کی بے پردگی نہ ہونے دے تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایک حسین جوان عورت کو سرخی، پاوڈر اور زیب وزینت کی تمام فتنہ سامانیوں کے ساتھ کھلے چہرہ گھومنے کی اجازت دے دے نہیں ہرگز نہیں!💯🔥

Hyat33
 

ہماری تکلیف وہ جان پائے گا جس کا سینا پھٹا ہوا ہو ہماری باتیں وہ سمجھ سکے گا جسے اذیت کامسئلہ ہو 🖤🥀"🥀
😊

Hyat33
 

ایک آیت نہیں، ایک سورت نہیں...محمّد کی تعریف میں سارا قرآن ہے _ ❤️

Hyat33
 

کہہ دوں گی ہوئی تهی محبت اور جس شخص سے ہوئی تهی وہ اس قابل نہ تها💯🔥

دُوری چاہنے والوں سے دور ہو جانا چاہیے،
ورنہ انسان اپنا بھرم بھی گنوا بیٹھتا ہے 🔥🖤🥀
H  : دُوری چاہنے والوں سے دور ہو جانا چاہیے، ورنہ انسان اپنا بھرم بھی گنوا - 
Hyat33
 

حسن جوانی سے مجھے کوٸی غرض نہیں
ہم تو ان سے سو سال عشق کریں گۓ"😍❤