السلام و علیکم،آپ سب بھائیوں کو،اور تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان شریف مبارک ھو،اللہ پاک آپ کو ہم سب کو نماز باجماعت،قران پاک کی تلاوت ،نماز تراویح،اور استغفار ،درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے،اور برکتوں رحمتوں کا نزول فرائے آمین ثم آمین،🔥☺️💯😊❤️