اور ﷲﷻ کی رضا سے بڑھ کے کچھ بھی نہیں۔۔۔❤
اور مجھے اس کے کن کی امید تھکنے نہیں دیتی۔۔💛
#صبح_بخیر
ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔🙃
وہ جنہوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا بیشک وہ ہمارے نبی محمد ﷺ ہیں♥️💯☝️
اور میں راضی ہوں اس پہ جو میرے اللہ کریم کی چاہت ہے "الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ"☺️❤️
-


Good night ☺️
عورت کے جسم میں پلنے والا مرد عورت کے جسم کے ساتھ کھیل کر کہتا ہے یہ عورت ہی خراب ہے۔۔!!
محبت ایک ڈرامہ ہے جس کی آخری قسط” سیکس” ہے۔۔!!
عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل توڑنے
والا انسان انتہائی گھٹیا ہوتا ہے🥀🖤
حیرت اس بات پر کہ ،،حصولِ جسم،، کے لئیے محبت کا ڈھونگ رچایا جاتا ھے
خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ
جانے کس بات پہ خفہ ہو تم💔🙂
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے...!!
😊🙏🔥💔
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے۔۔۔۔❣
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔۔❣
میں تیرے بیوفا ہونے سے پریشاں نہیں ہوں ۔
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے.🔥🥀"_
بدلی نہیں ہوں میں
بس دنیا کو سمجھ گئی ہوں🔥✌
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں🔥💯 🥀
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں🔥💯 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain