Cannot view videos!
Free Mode pe videos nahi chaltein. Videos dekhne ke liye WiFi ya Data Mode istemal karein. Thank you😝😜😜💔😜💔
الحمدللہ ہم مسلمانوں کی ایک یہی تو اچھی بات ہے گناہ گار ضرور ہیں نادان بھی ہیں اور خود سر بھی لیکن جب بھی کوئی مشکل آئے تو اپنے پروردگار کی طرف ہی رجوع کرتے ہیں اور آپس میں بھی ایثار و ہمدردی سے پیش آتے ہیں . شاید اللہ بھی ہمیں تنبیہ کرتے ہیں ہماری نادانیوں پر. دعا ہے اللہ سب کے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں استقامت دے. آمین
❤️❤️🙏🙏
خانہ کعبہ کو چھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے
یارب مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے ہرمسلمان کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما❤️❤️❤️❤️
کن فیکون کے مالک🥀
تیرے گنہگار بندے تیرے کن کا انتظار کر رہے ہیں،اے رحمٰن فرما دے کن اور ہٹا دے یہ وبا،😔🖤
واسطہ محمد ﷺ کا❤🔥

خدا خوش رکھے ان دلوں کو
جن دلوں میں ہم برے ہیں❤️❤️❤️
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں،
خانہ کعبہ، روضہ رسول اور،
ماں کی گود🖤🥀
ہم بڑے تب ہو جاتے ہیں
جب ہمارے رونے سے مسئلے حل نہیں ہوتے💯 👌😊
وضو سے شکل، قرآن سے عقل اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے!
__🔥
Kia yh sch h k shfullah ka bhity ka accident hova h kia????
دلاءل تو بہت تھے مگر فرمان ہے جاہل سے بحث کر نے سے بہتر ہے معافی مانگ کر جان چھڑا لو "__ ❤
اگر لوگ آپ کی باتوں اور حرکتوں سے تنگ نہیں ہیں اور آپ ان کے ساتھ مثبت انداز میں خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتے ہیں تو آپ ایک خوبصورت انسان ہیں✌💯🌸
بہترین رشتہ وہ ہے جو آپ کے عیب جان کر بھی آپ سے تعلق ختم نہ کرے، اور بلا شبہ یہ رشتہ
" بندے کا اللہ "کے علاوہ کسی سےنہیں۔۔۔❤✌
خود ہی سمجھ جاؤگے عورت کا مرتبہ😊✌
ماں کے بغیر تم ایک اولاد پال کے دیکھوں🥀🖤🔥
میں سب بھول کر۔۔۔
پھر سے اچھی بنی ہوں۔۔۔
جب میرے رب نے مجھے قبول کر لیا ہے
پھر یہ دنیا کون ہوتی قدم،قدم پر پچھلے راستوں کا تانے دینے والی۔۔۔
تم لوگ اب کبھی مجھے توڑ نہیں سکتے۔۔۔
جس نے اب میرا ہاتھ پکڑا ہے وہ کبھی نہیں چھوڑتا۔۔۔
بھلے محبتیں حلال ہوں ۔۔ جب ہم اللہ سے بڑھ کر کسی کو چاہتے ہیں ۔۔۔ اللہ سے بڑھ کر کسی کو وقت دیتے ہیں ۔۔۔اللہ سے بڑھ کر کسی کے لیے لکھتے ہیں ۔۔۔ اللہ کے کلام سے بڑھ کر کسی کو سنتے ہیں ۔۔۔
پھر " ہم " توڑ دئیے جاتے ہیں..!
روندھ دئیے جاتے ہیں..!
ٹھکرا دئیے جاتے ہیں..!
بکھیر دئیے جاتے ہیں...!! 💔
جن کی نگاہیں نامحرم عورتوں پہ رہتی ہیں.انکی عورتیں بھی دوسروں کی نگاہوں سے کہاں محفوظ رہتی ہیں...💯🔥
😊
مجھ کو رکھنا ہے تو سینے سے لگا کر رکھو
مجھ کو ان عام سے لوگوں میں نہیں آنا ہے
❤
مجھ کو رکھنا ہے تو سینے سے لگا کر رکھو
مجھ کو ان عام سے لوگوں میں نہیں آنا ہے
❤
- اپنے لئے خود قرآن پڑھا کریں......کیا آپ نے نہیں دیکھا مُردے کو بخشنے کیلئے اب کم ہی کسی کے پاس ٹائم ہوتا ہے🙂🖤🥀
تیسری سحری مبارک❤️🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain