اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی🖤🔥🥀
اَلسَّلاَمُ_عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ_وَرَحْمَةُاللَّه_وَبَرَکَاتُہ
تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان کی تیسری سحری مبارک ❤
اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں، بخششوں کے ساتھ بہت بہت مبارک ہو 💗
میرا یقین ہے کہ اس رمضان مہینہ میں یہ کرونا وائرس اور بہت ساری پریشانیاں دور ہو جائیگی!🤲🏻❤️
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
میرے لئے سب سے بھیانک سزا یہ ہے کہ کوئی مجھے خود میں مبتلا کر کے اچانک چھوڑ دے اور سچ کہوں تو اتفاقاً تم نے وہی کیا ہے •🖤🥀🔥
اپنوں نے ہی سکھایا ہے،
کوئی اپنا نہیں ہوتا.🖤
