Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Murshad dakh yar asa nahi hota 🔥
Murshad jasa tu sochta hai hr shaks wasa nahi hota.💔
H  : Murshad dakh yar asa nahi hota 🔥 Murshad jasa tu sochta hai hr shaks wasa - 
Hyat33
 

اگر سوچ سمجھ کر بھی کسی سے ہوتی
مجھے محبت پھر بھی تم ہی سے ہوتی

Hyat33
 

ہم نہ ہوں گے تو پھر تمھارے ساتھ
کون بھیگے گا اتنی بارش میں ❤

Hyat33
 

ہرشخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے🥀
یہ تختِ خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے💕
خاموشیوں کو جو تیری خاطر میں نہ لائے
اس شخص پر الفاظ کو ضائع نہیں کرتے.✨

Hyat33
 

پہلے اس کی خوشبو خود پر طاری کی
💞❤️پھر اس پھول سے ملنے کی تیاری کی

.q1 be happy everyone ☺️
H  : .q1 be happy everyone ☺️ - 
Hyat33
 

تنہا ہونا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے

Hyat33
 

Goodnight 😘 Allah Hafiz

تیری یادوں کی الفت سے تو سجی ہے میری زندگی
میں پاگل ہوں؟ جو تجھے بھول کے ویران ہو جاؤں 🔥
H  : تیری یادوں کی الفت سے تو سجی ہے میری زندگی میں پاگل ہوں؟ جو تجھے بھول کے - 
Hyat33
 

تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن🥰♥️
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے🤣

Hyat33
 

Assalam o Alikum everyone 😀🤗

بہت کم ملتی ہیں وہ چیزیں_😊

جنہیں شدت سے چاہا جائے🙂
H  : بہت کم ملتی ہیں وہ چیزیں_😊 جنہیں شدت سے چاہا جائے🙂 - 
Hyat33
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥🥀🖤

Hyat33
 

آج سارے اپنی عمر بتائیں پتہ تو چلے 🙈
کس سے احترام سے بات کرنی ہے اور کس سے مزاق کرنا ہے 😜
عمر صحیح بتانی ہے 👌👌

Hyat33
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😍
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی 😘

.بهرم توڑا نہیں کرتے
جب اُلجھتی ہے 
میرے دل سے تیری یاد کی رُت
تازہ ھو جاتا ہے 
ہر زخم پُرانا جاناں
😒😏☹️
H  : .بهرم توڑا نہیں کرتے جب اُلجھتی ہے میرے دل سے تیری یاد کی رُت تازہ ھو - 
Hyat33
 

Mri id kis ko chyee 🤔🤔

Hyat33
 

مندر پر افسوس آپکا ٹھیک ہے مگر ہر گھر اور گاڑی میں ہندووں کی فلمیں اور گانے جب چلتے ہیں اس وقت آپ کی مسلمانی کدهر چلی جاتی ہے؟🤔🤔

Hyat33
 

کورونا کا ایک فائدہ تو ہوا کم از کم قوم کو یہ تو پتہ چل گیا کہ *قوت مدافعت* بھی کوئ چیز ہوتی ہے
ورنہ تو یہ قوم *مردانہ قوت* کے علاوہ کچھ جانتی ہی نہ تھی
💞❤️💞😅😂😅😂

Hyat33
 

بے زبانوں کے ساتھ
ہمدردی رکھیے
یہ بنا لفظوں کے
دعا دیتے ہیں۔❤️💞❤️