Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

اچھے اور بْرے دن زندگی کا حصہ ہیں لیکن خاص وہ پل ہیں جو اپنوں کے ساتھ گزرے ہوں اور ایسے لمحوں کو اپنے پاس محفوظ کرنا چاہیے تاکہ دکھ میں راحت میسر ہو.

Hyat33
 

Assalam o Alikum Good morning 🍞🥚🍮☕🥛🍹🥃🍽️

Hyat33
 

اگر کوئی میرے سے پوچھے کہ آپ کو آپ کے جسم کی سب سے بری چیز کیا لگتی ہے؟ تو میں بنا سوچے کہونگی۔۔ "میری آنکھیں"۔۔ جو ہر بات پر بھر آتیں ھیں۔ میرے دل کی حالت یہ ظاہر کر دیتیں ہیں۔۔ نفرت ہو۔۔ محبت ہو۔۔ یہ سب بتا کر مجھے زلیل کرواتی ہیں🖤🥀🙂

Hyat33
 

درس دیتی ہیں سانسیں رُک رُک کے مجھے
اندھیرا ہے اندر بہت کلامِ حق پڑھا کرو❤️💞❤️💞

Hyat33
 

Anjeer انجیرkis kis ko pasand h??

Hyat33
 

چھوڑ دیا انتظار کرنا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے..
جب راتیں گزر سکتی ہیں تو زندگی بھی گزر جائے گی. 🙃

قصہ پورا نہیں سنا سکتی
میری جان قید ہے کہانی میں '🍁💯
H  : قصہ پورا نہیں سنا سکتی میری جان قید ہے کہانی میں '🍁💯 - 
معافی کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتی۔۔۔۔💞☹️
H  : معافی کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتی۔۔۔۔💞☹️ - 
Hyat33
 

ہائےےے گرمى ☀️🔥🥵

Hyat33
 

اگر الفاظ روح پر دستک دیں تو اسے دل کی کتاب میں لکھٸے ضرور۔۔۔

Hyat33
 

Follow_to_follow🤔💞💞

Hyat33
 

میں نے تو رنگ دیا، ہر رنگ تیرے نام سے!!
میری آنکھوں سے پوچھ عشق کسے کہتے ہیں..❤❤

Hyat33
 

Was this the time???
For whom we were calf

Hyat33
 

جانتی ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا یہ تھا ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی ؟

Hyat33
 

Good night 😘 Allah Hafiz 🙏 khush rahiye

Hyat33
 

My nature gets corrected by your smile.
Tell me whether you love or _____________ treatment 💛

Hyat33
 

میں اسے دیکھتی ہوں تو پھولوں كى طرح کھل اٹهتی ہوں
وہ میرے ساتھ ہنستا ہے تو میں سارے دکھ بھول جاتی ہوں
اس کی ہنسی میں ہی میرے جینے کی وجہ ہے اور میری ہنسی میں هى اس کا سکون هے

Hyat33
 

How are you 🤔

Hyat33
 

Assalam o Alikum everyone ☺️

Hyat33
 

I love the night.
The night looks like a status.
Night is the moment when you can say all secrets to your Lord. You can meet yourself. The laughs that I press in the day can smile again. You can wet your eyes by remembering anything that is on your heart. You can feel his concept by tech from the window. You can get intoxicated by entrusted yourself to the air. If there is any burden on your heart then go to prostration or raise your hand and lighten this burden in the form of tears..
That's why I love the night 💕