Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُر آنُ🌙
رحمتوں کا مہینہ سب مسلمانوں کو مبارک ہو 🕌

Hyat33
 

کیا چاہتے ہو
ٹھوکروں کی نظر کر دوں؟
جائیـے جناب
اِتنا سَستا نہیں خلُوص میرا 🔥

Hyat33
 

پہلا روزہ اور ٹیکسلا موسم کی دلکشی ،
پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
-⁦❤️⁩⁦❣️⁩⁦❤️⁩

Hyat33
 

اپنے سپنوں میں کسی شہزادی کی طرح اپنی ہی مرضی سے زندگی کو جینے والی ایک خود دار، سیانی مگر تھوڑی سی پاگل لڑکی ہوں____💞💞💞

Hyat33
 

Roza ksa ja raha hai😇❣️❤️

Hyat33
 

Azan kb ho ge❤️❣️🤔

Hyat33
 

💞❤️💞❤️💞❤️❣️💞❤️❣️💞❤️

Hyat33
 

Bat suno roza kb bnd ho ga

Hyat33
 

رسول ﷺ نے فرمایا"
تم میں سے زیادہ افضل وہ ہے جسکا کردار بہتر ہے..

Hyat33
 

Islamabad k area sy koe online h kia mjy kase sy kuch pouchna h🤔💞❤️

Hyat33
 

Ramazan Mubarak ❤️♥️
May this Ramadan gives you all a lot of happiness ✨
And Devine's of blessings ❤️✨
Remember me in your prayers 🤲

Hyat33
 

Ramadan ka chand Mubarak ho ap ko or ap ki Family ko
Wish you very happy Ramadan⁦❤️⁩💞⁦❤️⁩

Hyat33
 

رمضان مبارک اللہ پاک اس ماہ مبارک کی تمام رحمتیں اور برکتیں آ پ پر اور آ پ کے گھر والوں پر نازل فرمائے آمین۔۔
❤❤😇

Hyat33
 

رمضان کا چاند مبارک🌸
الحمداللہ، اللہ تعالی کے فضل عظیم سے یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم رمضان کو پا رہے ہیں، دل و جان سے خواہش ہے کہ ہم اس کی برکتیں سمیٹنے کا شرف حاصل کریں انشآءاللہ، یا اللہ پاک ہمیں متقی بنا دیں ہمیشہ کے واسطے۔ آمین

Hyat33
 

Ramadan mubarak 💞❤️💞To everyone ☺️

Hyat33
 

Assalam o Alikum phr insAAllah phly rozy ki kya tariyan hn🤔🤔

Hyat33
 

مجھ سے پہلے درِ احمـــؐد سے لپٹــنا ہے اسے
میــرے قـابو میں کہاں ہے یہ ہُمــکتا ہُوا دِل
نوریـن طلعـت عــروبہ⁦
آپؐ کی ذات پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤️💞❤️💞

Hyat33
 

جاؤ اور خوش رہوں۔
میں نے تمہیں اللہ کے لیے معاف کیا💔

Hyat33
 

جنت میں لے جائے گی عادت نماز کی"
_ جمعہ مبارک💞❤️💞

Hyat33
 

السلام علیکم 😊
صبح بخیر زندگی 💕
خاموشی اختیار کرلیں - مگر گلہ مت کریں :)
گوشہ نشین ہوجائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں، عزت نہ ملے تو کنارہ کشی بہتر ہے، لیکن وقت کی بھیک نہ مانگیں :) کیونکہ "عزت اور محبت" کے بغیر کسی بھی رشتے کا وجود نہیں 😊❤