Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

ہم سے خوشامد، کسی کی نہ ہو سکی۔۔
اس اعتبار سے بہت بدتمیز ہیں ہم۔۔😇💞❤️

Hyat33
 

_محبت کو الفاظ میں نہیں لہجے میں تلاش کریں_"🙃✨
"_الفاظ تو منافقین کے بهی میٹهے ہوتے ہیں_"❤️🤷🏻♀️

Hyat33
 

بس اتنا خیال رکھیئے گا ____
محبتوں کی قضا نہیں ھوتی🌹

Hyat33
 

هاتھ اٹھاؤں اور تمہیں نه مانگوں
تم شامل هو میری دعاؤں میں آمین کی طرح💞❤️💞

Hyat33
 

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہوتا ہے
اور زندہ بھی امیدوں پر ہوتا ہے۔
اسلام و علیکم
صبح بخیر

Hyat33
 

اگر اللہ آپ سے انتظار کروا رہا ہے - تو
اس سے زیادہ حاصل کرنے کیلئے تیار رہيں جو آپ نے مانگا تھا •😇💞😇

Good morning
H  : Assalam o Alikum Good morning ❤️😇❤️❤️have A nice Day💞💞 - 
Hyat33
 

ہمارے معاشرے میں لوگ...اپنی ذات کا کمپیریزن دوسروں سے کرتے ہوئے... زندگی کے ان اہم ایام کو گنوا دیتے ہیں... جن ایام میں انہوں نے اپنی ذات کو پروان چڑھانا ہوتا ہے...

Hyat33
 

محبت سے بھرپور تیرے سنگ جو گزرے
میں ہر اُس لمحے کے صدقے جاناں "- ❤️😘

Hyat33
 

میں علیلِ عشقِ ذات ہوں
تیرا قُرب ہی میرا علاج ہے 🥰💞💞

Hyat33
 

انسان پر جب اچھا وقت آنے لگتا ہے تو بہت سے ایسے رشتے بھی پیدا ہو جاتے ہیں جو پہلے آپ کو قبر میں "اتار" چکے ہوتے ہیں.😒🙃😒😣😏😏

Hyat33
 

سربازار" نکلو تو آوارگی کی تہمت🥀
تنہائی میں بیٹھو😔 تو جناب الزام محبت💯

Hyat33
 

کوئی تمہارے ایک میسج کو تڑپ رہا ہے۔💔😪
تو کوئی تمہارے پورے وجود کو نظر انداز کررہا ہے‼️

Hyat33
 

Almighty please forgive us and save us from CORONA 👏🏻

Hyat33
 

Sitting alone doesn't mean I'm alone, It means that I'm strong enough to handle things by myself 💪🏼

Hyat33
 

Together is a wonderful place to be ❤

Hyat33
 

Some girls are really crazzy ♥️😻

Hyat33
 

Life is like a swing, moving up and down.
Just hold it tight and enjoy the ride.😇😇😇

Hyat33
 

I love you not because of who you are, but because of who I am when I am with you ❤

Hyat33
 

Being deeply loved by someone gives you strength, while loving someone deeply gives you courage ♥️