عورت کو مُحبت ہونے میں بہت دیر لگتی ہے.پتہ ہے کیوں ؟کیونکہ وہ وفا کو پہلے اور مُحبت کو بعد میں رکھتی ہے اور وفا کرنا مُحبت کرنے سے بہت مشکل ہوتا ہے❤
😊
عورت اپنی زبان اور مرد اپنے ہاتھ پر قابو رکھے تو ایک خوبصورت معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے🌚🔥🥀
کیا ایسا ہو سکتا ہے
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اس کے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جاۓ ؟🤔🤔
اکثر سجدے میں جا کر اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ الله کی محبت کے سوا ہر محبت میں دکھ ہے
جھوٹی دنیا میں
جھوٹی انا کی
جھوٹی لذّت نہ ملنے پر
جھوٹے آنسو بہانے والے
جھوٹے لوگ ••🔥
• کسی کو تو مسکراہٹ سے مسئلہ ہو،
کوئی تو دیکھے آنکھ میں اترا ہوا دکھ. 🥀
پہلی بار مجھے زندگی اُس وقت مشکل لگی جب میں نے جانا کہ جس بات پر رونا آ رہا ہے اُس بات پر دوسروں کے سامنے ہمیشہ مسکرانا ہے"💔
اے ہمارے رب!ہمارے گناہ معاف فرمادے ..."
#آمین 💞💞💞
وہﷻ تھام بھی لے گا اور سنبھال بھی لے گا۔۔❤
پیاری سردی
اگر جانے کا دل نہیں کر
رہا تو رمضان تک رک جاو،
عید کر کے چلی جانا۔❣️❣️❤️❣️
جن کےلئے ہم روتے ہیں۔۔ 🌚
وہ ایک نمبر کے کھوتے ہیں۔۔🙊✌️
اے میرے رب، میرا سینا کھول دے اور میرے لئے میرا کام آسان فرما دے 💕
آمین یارب العالمین)❤️
اسلام و علیکم۔۔۔۔!🥀
صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔!
Nothing is better than having someone as your lover and your bestfriend. ❤
Assalam o Alikum 💞❤️💞
Nothing is better than having someone as your lover and your bestfriend. ❤