مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے عورت کانوں سے محبت کرتی ہے مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہوں اور عورت اس مرد سے محبت کرتی جو دلفریب باتیں کرتا ہو💔💔💔
بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھیں ! جن کے گھونسلے طوفانی رات میں تباہ ہو جاتے ہیں لیکن وہ صبح کو اٹھتے ہی شکایتوں کی بجائے اللہ کی حمد و ثناء میں مصروف ہو جاتے ہیں !😭💞❤️