Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

MUMKIN HAI MUJHE ORO SE ALAGH PAO TUM
SAB CHORO SARDI HAI BLANKET MA AO TUM😅😅😇

Hyat33
 

نبھاتے ایک سے نہیں ہیں
اور چار شادیاں کراؤ کنجروں کی 🖤

Hyat33
 

عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب 🖤🥀
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌

Hyat33
 

مجھے لڑکے نے جانو کہا میں برداشت کر گئی 😌
میں نے اس لڑکے کو بھائی کہا بلاک کر گیا🙊😒
اپنی واری مرن لگ جاندے نے🤨😂😝

Hyat33
 

لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری🖤
😣😔🔥💔

بہت مشکل ہیں یہ تنہا راتیں کاٹنا
جن میں تیرا ساتھ میسر نہ ہو 💔💯
H  : بہت مشکل ہیں یہ تنہا راتیں کاٹنا جن میں تیرا ساتھ میسر نہ ہو 💔💯 - 
Hyat33
 

stay home😇 stay zleeel😣😅

Good evening
H  : Assalam o Alikum Good__Evening😍 - 
Hyat33
 

Imagine__ You Falll in Love With Me And I died In Road Accident in Front of You_" 💔💁️💯

آج دی گل نہیں رانجھن یارا
میں ازلوں تیرے نال منگی ہاں 🥀🔥
H  : آج دی گل نہیں رانجھن یارا میں ازلوں تیرے نال منگی ہاں 🥀🔥 - 
Hyat33
 

بھلے تم جس طرح آنسو بہا لو
اداکاری اداکاری رہے گی صاحب۔🙂🥀

Hyat33
 

Kehte hain duniya mai 7 aik jesi #shakal ke log hain.🤔🤔🤔 seriously????

Hyat33
 

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ " ﻧﻔﺮﺕ " ﮐﻮ
ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﺎﻻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨـﮯ💔
ﺍﻭﺭ " ﻣـﺤﺒﺖ " ﮐﻮ ﯾﺘﯿﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ... !💔

Hyat33
 

بہت ہمت والی ہو گئی ہوں-صبر کرنا سیکھ گئی ہوں
اب روتی نہیں ہوں-ہاں بس کبھی کبھی آواز لرز جاتی ہے اور آنکھیں جھلملا جاتی ہیں۔۔۔۔۔!☺

Hyat33
 

محبتوں میں ۔ ۔ شادیاں کہاں ہوتی ہیں ؟ بھلا محبت کا شادی سے کیا تعلق ؟؟ ۔ ۔ کیا آپ نے ۔ ۔ کبھی نکاح نامے پہ ۔ محبت کا خانہ دیکھا ہے

Hyat33
 

محبت میں سب سے بہترین مثال ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد ﷺ ہیں ❤

Hyat33
 

اور محبتیں ہمیشہ حلال ہی اچھی ہوتی ہیں گڑیا ".❤🙃🔥

Hyat33
 

کبھی جو میرا ضبط ٹوٹے تو
میں تجھ سے رابطہ کر لو ؟؟

Hyat33
 

ایک شخص سے محبت انسان کو کتنا مجبور کردیتی ہے میں نے زندگی میں کسی کی پروا نہیں کی تھی اور اب بس ایک شخص کی پروا کی تھی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ محبت کرنے کی بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں ہم اس شخص کو کھو نہ دیں . اور بالاخر میرا اس شخص کے آگے جھکنا رائیگاں گیا 🔥💯

Hyat33
 

سنو...!!کوئی بھی مکمل نہیں ہوتا یہ بات تو سب کو معلوم ہے، زندگی میں کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
جب کسی سے لگاؤ ہو جاۓ تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور جب بیزاری ہو جائے تو خامیاں.
اچھا, برا تو سب میں ہی کچھ نا کچھ ہے 💯
لحاظہ رشتوں میں کمپرومائز ضروری ہوتا ہے.
مثبت سوچیے...❤