Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل توڑنے
والا انسان انتہائی کمینہ ہوتا ہے

Hyat33
 

مرشد میں کہہ نہ پائی اسے🙂
مرشد وہ سب کچھ تھا میرا🌚 💔

Hyat33
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تُم کو چاہا گیا
ہمارے پاس تو یہ احسـاس بھی ادھورا ہے💯

Hyat33
 

ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا _
اُس کو معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے

Hyat33
 

منافقوں کی بستی میں اپنا بسیرہ ہے،
جہاں نا کوئ تیرا ہے، نا کوئ میرا ہے۔ 🔥

Hyat33
 

منافقوں کی بستی میں اپنا بسیرہ ہے،
جہاں نا کوئ تیرا ہے، نا کوئ میرا ہے۔ 🔥

Hyat33
 

بن کے تو رہبر مجھ کو ملا ہے
تو مل گیا میں مکمل ہوا۔ ♥🔥

Hyat33
 

کچھ بھی کرو، برا بھلا کہہ لو، گریبان پکڑ لو، مگر کبھی بھی دوراھے پر لا کر کسی کا ساتھ مت چھوڑنا بندہ بے بس ہو جاتا ہے۔🔥🔥💔💔💞

Hyat33
 

سب اپنے سے لگتے تھے
میں بھی کتنی سادی تھی۔ 💔💔🔥

Hyat33
 

عجیب کشمکش ہے زندگی 🥀
#جو نہیں مل سکتا وہی چاہیے 🔥

Hyat33
 

کیا کہا _؟ وہاں دل نہیں لگ رہا
ہائے صدقے!
یہاں آ جائیے نا ❤️

Hyat33
 

کیا کہا _؟ وہاں دل نہیں لگ رہا
ہائے صدقے!
یہاں آ جائیے نا ❤️

Hyat33
 

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچے جنت کے پھول ہوتے ہیں❤

Hyat33
 

تم بغیر نکاح کے ، محبت پہ کیسے یقین کر لیتی ہو گڑیا؟ یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے.💔

Hyat33
 

ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی🔥

Hyat33
 

آپ محبت کوجتنا قید کریں وہ آپ سے اتنا ہی دور بھاگے گی اسے آزاد چھوڑ دیں جو آپ کا ہے اسے کوئی آپ سے چھین نہیں سکتا"

Hyat33
 

تیری  نـــفــــرت   میں  وہ   دم  نہـیں جو میری    مـــحـــبت کو مٹا دے,,!!
          اے  دوست
میری  چـاہــــت  کا  ســمــنـدر  تیری  ســـــوچ  سے بھی  گـہرا  ھے,,

Hyat33
 

بہت خوار کرتے ہیں تم کو صنم۔۔😍
اوہو سوری😐زبان پھسل گئی 😒
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم۔۔🙈❤😂

Hyat33
 

Hm atny khubsurat to ne hn .mgr jsy nazr br kr dkh len os mushkil m dal dty hn

Good afternoon
H  : .q1Good___AfterNoon___EveryOne___how___are___You😍😊😍 -