اذیتوں کو بیاں کرنے کے لیے کبھی کبھار
الفاظ حلق میں ہی دم توڑ دیا کرتے ہیں💔
تم لاکھ چاہو مجھے توڑنا
ہستی رہونگی میری بھی زد ہے
تم بغیر نکاح کے ، محبت پہ کیسے یقین کر لیتی ہو گڑیا؟ یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے.💔
اور بندے کا کردار اتنا شاندار ہونا چاہئے کہ اگر پاس سے کوئی طوائف بھی گزرے تو اپنا دوپٹہ سر پہ اوڑھ لے ❤
آپ کی ایک مُسکراہٹ سے بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں۔۔۔۔ یقین کیجیئے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے۔۔۔۔۔۔
جس کے پھیلنے سے کسی کو بھی کوئی نقصان نہیں ہوتا۔۔۔۔۔😇❤
ہاں تو بتاؤ
کبهی کسی سے پوری رات کال پہ بات
کی ہے؟😍😜
عشق میں ہاری لڑکی سب کو قبول ہے۔
اب بتائو عشق میں ہارا لڑکا کس کو قبول ہے🙂
بچپن میں کتنے پیسے سکول لیکر جاتے تھے😂😂
لمبی لمبی چھوڑنا منا ہے😂🖐🏿mjy 5rs ya 2rs
ایک بات پوچھنی تھی
جس پے اپنا بس نہ چلے، اس پے ٹرک چلا سکتے ہیں؟🙊
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے🌚🥀
سب کو آزما لیا اور نتیجہ یہ نکلا کہ سب کو صرف اپنی خوشی عزیز ہے 🙂🖤🥀
شکر کرو!! ❤️
کہ تم بہترین "امت" میں سے ہو!!
وہ دے یا نہ دے اُس کی مرضی ہے،
ہم مگر اُسکے کُن کی امید نہ چھوڑیں گے ♥️😇
ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺩﻋﺎ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﮩﺠﺪ ﭘﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ 🔥💔
لوگ پوچھتے ہیں وہ میری کیا لگتا تھا
کوئی گناہ کیا تھا، اس کی سزا لگتا تھا♥🥀
جو تکلیف اللہ کی یاد دلائے، وہ تکلیف نہیں، نعمت ہے!
لوگ کیا کہیں گے؟
بس یہی🙂🖤
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥀
ایک پیاری سی بہن نے دعا کی درخواست کی ہے ان کی بہن کو گلے کا کینسر ہے سب ان کے لئے دعا کر دیں
اللّه پاک ان کی بہن کا آپریشن کامیاب کرے اور ان کو صحت و تندرستی عطا فر مائیں✌
Kabhi tum dusron ke liye dil se dua mang kar dekho❤️
Tumhein kabhi apne liye mangne ki zarurt nahi paregi🥀
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے جو عیب دیکھ کر بھی بیزار نہ ہو وہی رب ہے...♥☝
🔥😍✌#بیشـــــــــــــــــــــــــــــــــــک
#NaWaßzaDi 👑🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain