کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے 😌😌 میں کسی شادی کے فنکشن میں تیار شیار ہوکے بیٹھی ہوں. 😜😜 اچانک سے کوئی آئے 🙄🙄 آتے ہی فائرنگ کرے. 😮😮 پھر زبردستی میرا ہاتھ پکڑے😩😩اور کھینچ کے سٹیج تک لے جائے 😕😕 پھر گن قاضی کے سر پہ رکھ کے بولے نکاح پڑھاؤ 😲😲 نکاح کے بعد ماتھے پہ پیار کرے 🤭🤭 اور کہے آج سے تم میری ہو 🤥🤥 اور چلا جائے😡😡ظاہر بات ہے زبردستی نکاح کرے گا تو شروع شروع تھوڑی نفرت تو ہوگی نا 🤬🤬 فیر آہستہ آہستہ ہلکا ہلکا پیار ہونے لگے. 🤫🤫میں اس کا انتظار کروں 😕😔 کہ کب رابطہ کرے اور کہے کہ تمھیں لینے آرہا 😖😖 فیر ایک دن جھٹ سے ابا کے سیل پہ فون آئے میں اپنی بیگم کو لینے آرہا 😨😨 اور میرا خوشی سے دماغ خراب ہوجائے 😩😜😝 پھر وہ آگیا لے گیا باقی کی کہانی شادی کے بعد. 😛😛😛 خبردار جو کوئی ہنسا منہ توڑ دونگی 😡😡 بھئی خیالی پلاؤ بھی کوئی