ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو۔۔ اور ہوسکتا ہے ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لیے بری ہو۔۔ بے شک اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے البقرہ:216
ایک شخص سے محبت انسان کو کتنا مجبور کردیتی ہے میں نے زندگی میں کسی کی پروا نہیں کی اور اب ایک شخص کی پروا کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کی بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں ہم اس شخص کو کھو نہ دیں "💔🌚