Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی اخلاق بہترین ہونا چاہیئے😇❤

نکاح میں بھی اک عجیب سی طاقت ہوتی ہے❤"
« بالکل اجنبی سا انسان »
جان سے پیارا ہوجاتا ہے! 😍
H  : نکاح میں بھی اک عجیب سی طاقت ہوتی ہے❤" « بالکل اجنبی سا انسان » جان سے - 
Hyat33
 

کہا تھا نا بھول جاؤ گے تم
میری اس بات پر اکسر لڑا کرتے تھے تم😔😥

Hyat33
 

پاکستان میں ست لوگوں کی تعداد 98765400 ہے اور کچھ تو اتنے سست ہیں کی اوپر دی گئی تعداد بھی نہیں پڑھ سکے

Hyat33
 

دھوکہ دینے کے بے شمار طریقے ہیں.
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے 🙂💔

Hyat33
 

میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گی 😌-
"- کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ🖤🔥-

Hyat33
 

یا فاطمه زھرا۴ اگر آپ ماؤں میں نہ ہوتیں 🌸💐❤
تو جنت کبھی ماؤں کے پاؤں میں نہ ہوتی🌹👑
♤《th

Hyat33
 

بیٹیاں آج بھی دفنا دی جاتی ہیں
بس انداز بدل گیا ہے🙂💔✌🏻

Hyat33
 

22 کروڑ آبادی ہے اس ملک کی
کسی نہ کسی کا دل تو ہوگا میرے پہ۔😍🙈🙈

Hyat33
 

🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑🔥
🔥کہانی تو بنے گی نا...😉👑

Hyat33
 

شوہر: تم ماسک کیوں نہیں پہنتی۔؟
بیوی: تو تمھیں پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کہ بیٹھی ہوں😏😂😂

Hyat33
 

زادی
ہم جیسے لوگ سہولت سے نہیں جی پاتے 🥀کیونکہ کہ ہمارے دل کے مسائل بھی دماغی ہوتے ہیں ✌💯

Hyat33
 

تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر
وہ رب تمھاری ہر تکلیف کو جانتا ہے❤✨

Hyat33
 

محبت کی سب سے بری بات یہ ہے ! کہ یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے 💯🌸

Hyat33
 

اور مردانگی یہ نہیں کہ کتنی پھنسا سکتے ہو ,مردانگی تو یہ ہے کہ ایک سے کتنی وفا نبھا سکتے ہو🙂🥀

Hyat33
 

مانا کے دوریاں تم سے کچھ زیادہ بڑھ گی ہیں 💞
مگر ترے حصّے کا وقت آج بھی تنہا گذارتے ہیں 💞

Hyat33
 

وہ عورتیں جو پردہ کرتی ہیں اور غیر محرموں سے منہ چھپاتی ہیں وہ جاہل نہیں بلکہ جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں ♥

Hyat33
 

جس دن سورہ نساء نازل ہوئی تھی اسی دن عورت کو سارے حقوق مل گئے تھے❤🔥

Hyat33
 

جس نا محرم کی محبت میں تم روتی ہو۔🔥
وہ اپنے دوستوں میں تمہارے قصے سنا کر قہقہے لگاتا ہوگا۔🥀🖤

Hyat33
 

آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے🤔🙊
According to ur battery📱😛