Damadam.pk
Hyat33's posts | Damadam

Hyat33's posts:

Hyat33
 

دنیا میں بولی جانی زبانوں میں
سب سے میٹھی زبان مطلب کی ہوتی ہے "🌸✨

Hyat33
 

مــیـں لاڈ پــیـار کــی عادی ہـــوں۔۔
مــجـھے نـــفـرت ہے ســخــت لـــہــجـوں سے

Hyat33
 

اور ہمارے دل کی سختی تو یہ ھے
کہ ہمیں موسیقی رُلاتی ھے مگر قرآن نہیں

Hyat33
 


`آؤ تمہیں اعلیٰ مقام دوں
تم سے نکاح کرکے اپنا نام دو

Hyat33
 

اپنا لہجہ سنبھالیۓ ، صاحب!...
ہر کوئی بے زباں نہیں ہوتا !...

Hyat33
 

وفا دار کوئ کوئ۔۔۔
اداکار ہر کوئ

Hyat33
 

لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے

Hyat33
 

ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کے حقیقت سمجنا..
اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کے ڈرامہ سمجنا
لوگوں کا قومی کھیل بن چکا ہے

Hyat33
 

یونیورسٹی میں کوئی کرونا وائرس سے مرے نہ مرے
جدائی اور دیدار کی عدم دستیابی سے اموات کا خدشہ ہے😂🔥

Hyat33
 

Log Kehte Hain Bin Dekhe Kuch Mehsoos Nhi Hota.,
Hum To Bin Dekhe Tujhe Har Pal Har Lamha Mehsoos Karte Hain...!!

H  : عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے سوائے اُس کے...... جو اُسے پسند آجائے پھر - 
Hyat33
 

بیشک حلال محبت
خوبصورت ہوتی ہے

Hyat33
 

آ تَحزَن إنَّ اللّہ مَعَنَا
غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے..

Hyat33
 

اس نے تمیں ماں دی ہے...
اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے😍
اَلْحَمْدُلِلّه ❤

Hyat33
 

شاعری کیجئے تو کمال کی کیجئے!!!
ایک شعر میرے لیے بھی لکھ دیجئے!!!

Hyat33
 

جس طرح خواب میرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی..!!

Hyat33
 

پتا ہے محبت کیا ہے؟
سردی میں جاگ کے اپنا گرم بستر چھوڑ کر ٹھنڈے پانی سے وضو کر کے فجر ادا کرنا

H  : ہنستے پھرتے ہیں سرِ بزم انا کی خاطر ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ رویا جائے ♡ - 
Hyat33
 

ہنستے پھرتے ہیں سرِ بزم انا کی خاطر
ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ رویا جائے ♡

Hyat33
 

,🙊🙊🙊🙊kia life h wa g wa Allah ap sub ko khysh rakhy aameen nd Allah Hafiz damadam forever