"Sawan ne bhi ksi se pyar kiya tha,, "Us ne bhi baadal ka naam liya tha,, "Roty thay dono ek dusry ki judai main,, "Or logo ne usy baarish ka naam diya tha,,,? Happy ,*:,,*:, *, Rain ,* ".,,." ....,.,rin jim.....,
سنو اکثر لوگ مجھے کہتے ہیں آپ ہنستی رہتی ہیں آپ کی سمائل دیکھ کر دل کرتا آپ کو ایک بار پھر دیکھیں ☺ ان کو کیا معلوم جن کے اندر بہت سی باتوں کے قبرستان ہوتے ہیں وہ باہر سے کسی پر رونق شہر جیسے نظر آتے جہاں لوگ آتے تو خوشی سے ہیں پر وہاں کی اوٹ ڈیٹڈ چیزیں دیکھ کر ایک لمحہ نہیں لگاتے اس میں سے جانے میں