"میرے لیے پوری دنیا دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے: ایک وہ جگہ جہاں وہ ہے، اور وہاں ہر خوشی، امید، روشنی ہے؛ دوسری وہ جگہ ہے جہاں وہ نہیں ہے، اور وہاں مایوسی اور اندھیرا ہے۔"
محمود درویش کا ایک قول ہے: "میری طرف سے سزا کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تمہیں اس طرح نہیں دیکھوں گا جس طرح میں تمہیں دیکھتا تھا۔" انسان اس مقام پر پہنچ جاتا ہے جہاں وہ نہ خیانت کرتا ہے، اور نہ ہی بدلہ لیتا ہے بلکہ اس کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے اور اگر اس کا نقطہ نظر بدل جائے تو سب کچھ بدل جاتا ہے ✌️
ہم کہ مامُور ہیں ہر شخص کی دِلجوئی پر...!! ہم کِسے جا کے سُنائیں جو ہمارا دُکھ ہے...؟؟ تُم کہ دُنیا کی نظر میں میرے چارہ گر ہو...!! میں تُمہیں کیسے کہوں مُجھ کو تُمہارا دُکھ ہے...؟؟ ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں...؟؟ میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے...🙂🖤