کبھی بھی انسان کو دوبارہ یہ کہنے کا موقع نہیں دینا چاہیے،
کہ آپ کی اس کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں،
محبت اپنی جگہ لیکن اگلے انسان کی منتیں کرنا،
اپنی ذات کو بے مول کرنا،
خود کے ساتھ بہت ظلم ھے،
کوئی انسان آپ کو دھتکارتا ھے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ھے،
کہ،
نہ تو اس کے دل میں آپ کے لیے کوئی محبت ھے،
نہ عزت،
اور اس فانی زندگی میں محبت ہو نہ ہو ،
عزت ضرور ہونی چاہیے......!!!
من پسند شخص اپنی ایک نگاہ سے آپ کے جسم کے چار اعضاء سے چار چیزیں لے کر جاسکتا ہے ،،، دل سے صبر ، دماغ سے ہوش ، جسم سے جان ، اور آنکھ سے نیند
اگر آپ حسن پرست نہیں کوئی اپ کا عاشق نہیں یا اپ کسی کے عاشق نہیں یا حسین چہرے اپ کو اٹر یکٹ نہیں کرتے, موسیقی کا دلدادہ نہیں،شاعری کا ذوق نہیں رکھتے، کاٸنات کے حسن سے لطف اندوز نہیں ہوتے، تو پھر دنیا میں آپ صرف اناج کھانے آۓ ہیں 😂
*ہر وہ شخص خوش ہے جس کو بچھڑنے کا ڈر نہیں۔۔*💗🌎🫠