Full mian biwi wala mousam bana huwa hai 🌸❤️
بس یونہی
کبھی دیکھا نہیں لیکن لگتا ہے ہرا رنگ تم پر جچے گا ہاں کُھلے بال تو لازم ہیں ♥️
جس کو بدلے میں، طلب ہو کہ اسے چاہا جاۓ
اس نے دھندا کیا ہے، اس نے محبت نہیں کی۔🫀
دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑی پہ گُھوم کے
کچھ بھی نہیں یہ دُنیا سـوائـے ہُجوم کے...!!
🖤🥀
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
*جو شخص گھر سے باہر کثرت سے ان الفاظ کو دہرائے گا😒🙄*
*وہ مالامال ہو جائے گا😲*
*" *اللہ کے نام پہ دے دے بابا"🧐😬 🤭*
میں نے جس دن سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی اسی دن سمجھ گیا تھا کے یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔🤭😆
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
دھوتی تھی اور دھوتی کو تھے بس ہلکی سی گرہ لگاتے
ناڑے کی دریافت سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا 🫰
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
مجھے شک پڑھ رہا ہے
کسی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت ہو رہی ہے
🤣🤭🙈
جاناں
دل کے تمام خانوں میں گھومو پھرو۔۔
بس اس طرف نہ جانا۔۔
جو خانہ خراب ہے۔😒۔۔
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
بسمل کا خُدا حافظ قاتل کا خُدا حافظ
تم جس پہ نظر ڈالو اس دل کا خُدا حافظ
آ جاؤ جو محفل میں اک جان سی آ جائے
اُٹھ جاؤ جو محفل سے محفل کا خُدا حافظ
ساتھی ہو اگر تم سا منزل کی تمنا کیا
ہم کو تو سفر پیارا منزل کا خدا حافظ
اب ہم بھی تمہارے ہیں کشتی بھی تمہاری ہے
اب مڑ کے نہ دیکھیں گے ساحل کا خُدا حافظ
جو بھی دیکھےحسد سے جل جائے
اپنے پہلو میں یوں بٹھا مجھ کو💙
ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں
درد بھیجو نہ تم دوا بھیجو 🖤
شفقِ شامِ ہجر کے ہاتھوں
اپنی اُتری ہوئی قبا بھیجو🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain