قسماً ہم یوں ڈرے ہیں محبت کے نام سے۔۔۔
موت دیکھ لی ہوجیسے فاصلہ دو گام سے۔۔۔
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
گُونجوں گی تیـرے ذہن کے گُنبد میـں رات دِن
جِـس کو تُو نہ بُھلا سکے وہ گُـفتـگُو ہُوں میـں
🥀🥂
ہر دل میں تنہائی کا ایک کونا ہوتا ہے جس تک کوئی نہیں پہنچ سکتا...
ایک صاحب کے ہاتھ الہ دین کا چراغ لگ جاتا ہے۔ رگڑنے پر جن حاضر ہو کر عرض کرتا ہے کہ آقا میں آپ کا کوئی ایک حکم بجا لا سکتا ہوں ، حکم فرمائیے۔
صاحب نے کہا تمام شہر کی سڑکوں پر فلائی اوور بنا دو مجھے دفتر آتے جاتے بہت وقت لگ جاتا ہے۔ جن سوچتا رہا پھر بولا حضور یہ تو بہت مشکل کام ہے اور ہے بھی سرکاری بہت سے سرکاری افسران کی منظوری، دفتروں کے چکر، بہت سا تعمیری سامان ریت سیمنٹ سریا مزدور اور پتا نہیں کیا کیا درکار ہوگا بہت مشکل ہے کوئی اور کام بتائیے
صاحب پھر عرض فرماتے ہیں اچھا یہ بتا دو کہ ایک عورت کیا سوچتی ہے ، کیا چاہتی ہے، کیسے خوش ہوتی ہے ۔
جن فوراً بولا عالی جاہ ٹائم کم ہے..بتاؤ
کون کون سا پل اور سڑک بنانا ہے😛😜
کیوں نہ اب اور تلاشیں کوئی ساحر لہجہ !
کیوں نہ اے دوست! ترے باندھے فسوں سے نکلیں !
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
وہ زلفیں دراز صنم کی, وہ چہرہ کھلا کھلا سا
پکڑا ہے جو اُس نے ہاتھ میں، اُس فون کے صدقے ♥️
میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئی۔
کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے
✨🖤
میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا....!!🥀
تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے....!!
"کوئی میرے لئے نہیں آیا"
میں نے اگر کسی کو نہیں منایا....!!
تو وہ کبھی واپس نہیں آیا....!!
یعنی رشتہ ختم....!!
میں لوگوں کے پیچھے بھاگتا ہوں....!!
تو لوگ ساتھ چلتے ہیں....!!
اور جب میں تھک کر رک جاتا ہوں....!!
تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتا....!!
لوگ اس لئے گنوا دیے گئے....!!
کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی....!!
میں نے منانا چھوڑ دیا تھا....!!
میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا....!!
اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا....!!
تو میرے پاس "میں" ہی رہ گیا ہمیشہ....!!❤️🩹
اگر عورت دل سے محبت کرے تو مرد چاہے کتنی بھی بار ٹوٹے اس کی آغوش میں پھر سے جُڑ جاتا ہے
وہم و گماں کے لوگ تھے، وہم و گماں میں ہی رہے
دیکھا تو کوئی بھی نہ تھا، سوچا تو شہر بھر گیا ۔۔۔
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
"کچھ چیزیں ساتھ مل جائیں تو بہت تکلیف دیتی ہیں۔
جیسے کہ
"دوست" اور "بے وفائی"
"اپنے" اور "جھوٹ"
"پسندیدہ شخص" اور "نظر انداز "
"مسکراہٹ" اور "درد"
"والدین" اور "جدائی"
"ہجوم" اور "انجان نظریں"
"رشتے" اور "لاپرواہی "
میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں اپنے غصے کے لمحوں میں سخت ہو جاتا ہوں...
کبھی کبھی میں تکلیف دہ باتیں کرتا ہوں اور کبھی میں خاموش اور پراسرار ہو جاتا ہوں...
لیکن جو لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، ان کے لیے میں بہت خوش مزاج ہوں...
میرے آنسو بہنے پر میں کمزور ہو جاتا ہوں، لیکن جب بات میری عزت اور وقار کی ہو، تو میں ضدی ہو جاتا ہوں.
میں آسانی سے معاف کر دیتا ہوں، لیکن بھولنا میرے لیے مشکل ہوتا ہے.
میں کبھی کبھار جان بوجھ کر انجان بنتا ہوں تاکہ سکون سے زندگی گزار سکوں.
میں اکثر ان باتوں کو نظر انداز کر دیتا ہوں جو میرے بارے میں کہی جاتی ہیں
اور میں مغرور نہیں ہوں جیسا کہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں، بلکہ میرے تعلقات میں حدیں مقرر ہیں
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
اےےےےے روح من!!!♥️
اپکی کی باتیں' سات سُروں میں، ایک انوکھا سُر بُنتی ہیں' اتنا میٹھا لہجہ"
جب آپ بولے تو دنیا کی ساری آوازیں چپ رہ کر اُس کو سُنتی ہیں_"❤️دل چاھتا ھے! آپ کو بتاؤں کہ یہ سب پیار، محبت، چاہت اور اُلفت تو بہت پرے
کی باتیں ہیں آپ مجھ سے قسم لے لیں اگر آپ کے علاوہ میں نے کسی کے ساتھ
یہ عاجزانہ لہجہ بھی اختیار کیا ھو_" کوئی مکمل کسی دوسرے جیسا نہیں بن سکتا اور بدلنا ضروری بھی نہیں،ایک دوسرے کو سمجھنا ضروری ہے، ایک دوسرے کا احترام ضروری ہے" محبت ضروری ہے_"
مجھے تم سے ملنے کی طلب ہمیشہ رہی ،
لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ
ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے ؟
چاہ ختم ہو جاتی ہے لیکن عجب ہے نا میں نے
جب بھی تمہیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے
اور بھی زیادہ محبت ہوئی ۔❤️🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain