Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

★ I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

صرف اپنی روشنی میں طے کرو اپنا سفر
راہ میں جگنو، ستارہ یا دِیا کچھ بھی نہیں 🍁🤍

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

Feelings Down ..

ہم لوگ لا علاج تھے لیکن پھر ایک دن
اُس نے ہمارا ہاتھ چُھوا اور کہا کہ '"جی'"
I  ★ : ہم لوگ لا علاج تھے لیکن پھر ایک دن اُس نے ہمارا ہاتھ چُھوا اور کہا کہ - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

میں کچھ بھی پوچھے بغیر اُٹھ کے آگیا واپس
سمجھ گیا تھا اُسے دیکھ کر، جواب ہی ہے!
ہماری اُونگھ ، کبھی نیند تک گئی ہی نہیں
سو خواب دیکھنا، تاحال ایک خواب ہی ہے
ھم ایک ہاتھ کی دُوری پہ، ساتھ پھرتے ہیں
وہ دَسترس میں نہیں ھے، وہ دستیاب ہی ہے
تیری طلب اگر آسُودگی ہے، رب راکھا
ہمارے پاس تو لے دے کے، اِضطراب ہی ہے

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

تیرا قبیلہ محبت سے خوف کھاتا ہے
وہ لوگ آج مرا سر کچلنے والے تھے

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے ❤️
یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفا ہوتی ہے ❤️

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

ہم بڑے شوخ ہیں، منہ زور ہیں، گستاخ بھی ہیں_
ہم سے اُمّیدِ محبت نہ، لگایئے________جایئے_🔥

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

گلاب دے پھل لے لئے
اللہ جے توفیق دے
بندہ سجناں نوں ْمل لےلئے

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

کون دے گا سکون آنکھوں کو..!!
کس کو دیکھوں کہ چین آ جائے..!!🖤

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

Door tujhse mai rah ke bata kya karu
?

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

عورت کی خوبصورتی کو سہی معنوں میں دیکھنا چاہتے ہو تو ، تو اسے ایک سُرخ سوٹ گفٹ کر دو

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

یہ تلخ حقیقت ہے کہ آپ کی بات کو توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے 🖤

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ
جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے_____✌️

چائے کا پہلا گھونٹ،
جیسے تمہاری آنکھوں کی پہلی جھلک،
دونوں ہی دل کو بے قابو کر دیتے ہیں۔
بھاپ اُڑتی ہے تو یوں لگتا ہے
جیسے تمہاری سانسیں میرے قریب آ کر
میری روح کو چھو رہی ہوں۔🌸
❤️😊🤕🫀
I  ★ : چائے کا پہلا گھونٹ، جیسے تمہاری آنکھوں کی پہلی جھلک، دونوں ہی دل کو بے - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 
or mujhy jb jb in alfazo ki zarort pri to meny khud ko buht ekela paya 💔
I  ★ : or mujhy jb jb in alfazo ki zarort pri to meny khud ko buht ekela paya 💔 - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

What changes do I need to make in myself?
https://www.secretmsg.link/secret/68b1a7f54668a/

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

ﺣﺪﺕِ ﻟﻤﺲ ﺳﮯ ﺟﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﺪﻥ ﺟﻠﻨﮯ ﺩﻭ
ﭘﮩﻠـﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﻣـﻦ ﮐﻮ ﺑﭽـﺎﻧﺎ ﮐﯿﺴﺎ ✌️

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

خوش فہمیوں کے سلسلے ۔ اتنے دراز ھیں
ھر اینٹ سوچتی ھے کہ دیوار مجھ سے ھے۔
🤐

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

.a1 .a1 .a1