Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

★ I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

اب وہ چھوڑ گیا تو میرے پاس اؤ گی
مطلب اب مجھے تم جھوٹی چائے پلاؤ گی؟

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

Best Friend Asi Honi chey.l5
K Girlfriend ki kami He mehsoos na ho..n1

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

اچانک ایک خیال آیا ہے کہ نائی کی دکان میں فرش پر نیچے بال گرے ہوتے ہیں مکینک کی دکان میں فرش پر آئل گرا ہوتا ہے
یہ بینک والوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے 🌝✌🏻

Beautiful Nature image
I  ★ : پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں - 
ایک شہری نے رات کے وقت ایک کھلا گٹر دیکھا
اس نے سوچا کہ گاڑی اور بائیک والے تو اس میں گر جائیں گے اور حادثات ہوں گے....
لہذا اس نے لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے گڑھے میں درخت کا تنا ڈال دیا تاکہ آنے والوں کو دور سے نظر آ جائے اور وہ حادثے سے بچ جائیں.....
پھر اس میں گرا تو کوئی نہیں لیکن دل کا دورہ پڑنے سے 13 لوگ مر گئے🥺
I  ★ : ایک شہری نے رات کے وقت ایک کھلا گٹر دیکھا اس نے سوچا کہ گاڑی اور بائیک والے - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

کنول کنول ہے سراپا غزل غزل چہرہ
وہ ہو بہو کسی شاعر کے خواب جیسی ہے ♥️

مجھے افسوس ہے 
کہ
 کئی سالوں تک آزمائشوں
 اور رفاقتوں سے
 گزرتے رہنے کے بعد بھی
 میں کسی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر پورے وثوق سے یہ دعویٰ نہیں کر سکتا
کہ وہ میرا ہے ۔۔۔۔۔۔✨✌🏻
I  ★ : مجھے افسوس ہے کہ کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گزرتے رہنے کے - 
Memes & Satire image
I  ★ : chaly Je jana Chey🙄 - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

تم تو کہتے تھے ہم 🤝
لازمی ہیں صنم🫰
خواب کی ہر ایک رات کے واسطے 🙂
منتیں منتیں🙏🫴
کیا نہ کرتے تھے تم🫵
ہم سے بس ایک ملاقات کے واسطے 🥰
یہ بات مگر تب کی ہے ☝️
جب ہم تمہیں ہوئے حاصل ننا تھے 🥺🌝🙄
آج تم 🫵 کو پتہ یہ چلا ہے
ہم محبت کے قابل نہ تھے 🤫😏

Beautiful People image
I  ★ : تْمھارے دائِروں میں اِک عْمر سے محوِ گردش ہوں میرا مرکز نہیں بدلا، میرا - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

aj kal vibes match hony sy ziyada hawas match hona zaroori hai..d1

Memes & Satire image
I  ★ : ab q milna.d1 - 
Memes & Satire image
I  ★ : Ab mai Kuch Mango To ap dogy.c1 - 
Memes & Satire image
I  ★ : Friends:Tumhy larki Ptani Nahi Ati? - 
Life Advice image
I  ★ : For Fake Friends.e1 - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

تیکوں یار یقین تاں نہ آسی
ساکوں جان توں پیارا توں لگدا ایں🔥

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

نگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں ۔
میں نے پوچھا وہ کیسے؟
وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن ٹانک رہی تھی ، جب وہ بٹن ٹانک کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما ۔ پھر اسنے دوسرا بٹن ٹانکا اسے بھی چوما ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑی حسرت ہوئی کہ کاش ہماری بیویاں بھی ہم سے اتنی محبت اور عقیدت رکھنے والی ہوتیں !
پھر میں نے اسے بتایا " انّی دیا ۔۔۔۔۔ وہ بٹن کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دانتوں سے دھاگہ کاٹ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂🚶😂🤣👌👇👊

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

جو ہو گا بعد میں دیکھیں گے پر ابھی کے لئے
میں تم کو دیکھتا ہوں اور تم مجھے دیکھو ✨✌🏻

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

I like you best when your head's between I like you best when your head's between....
Play this song crush And pheel me.o5

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

بھکاری گھر کے وڈیرے کو مل گئی شاھی
الٹ کے تاج کو کاســــہ بنــــــائے پھرتا ھے