مفرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ہے صیاد نشیمن کا پتہ جان گیا ہے یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ "میں" تھا؟ اب آ کے مرا میری طرف دھیان گیا ہے شیشے میں بھلے اس نے مری نقل اتاری خوش ہوں کہ مجھے کوئی تو پہچان گیا ہے اب بات تری "کُن" پہ ہے کچھ کر مرے مولا اک شخص ترے در سے پریشان گیا ہے یہ نام و نسب جا کے زمانے کو بتاؤ درویش تو دستک سے ہی پہچان گیا ہے
میں تمہیں کبھی نقصان نہیں پہنچاؤں گا چاہے تم نے میری امیدیں توڑ دی اور مجھے تنہا چھوڑ دیا ہو میری جدائی بھی اتنی ہی خوبصورت ہوگی جتنا تم میرے ساتھ تھے ...🥀
میں اس کے بعد چل نہیں پایا کسی کے ساتھ اس نے بھی صرف کام چلایا کسی کے ساتھ جو مشکلوں سے میں نے سکھایا تھا اس کو دوست اس نے وہ عشق کر کے دکھایا کسی کے ساتھ
mainy Bike ka Silencer ni Nikala 🚲 Baja bhi nahi Bjaya 😜 Yaha Tak k Roundabout dekh k Car 🚗 bhi nahi Ghumai🥺 To Ab kia Mujhy Ye Muashra Qabool karly ga??????