Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

★ I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

زندگی معرکہ روح و بدن ہے مشتاق
عشق کے ساتھ ضروری ہے ہوس کا ہونا

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

مفرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ہے
صیاد نشیمن کا پتہ جان گیا ہے
یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ "میں" تھا؟
اب آ کے مرا میری طرف دھیان گیا ہے
شیشے میں بھلے اس نے مری نقل اتاری
خوش ہوں کہ مجھے کوئی تو پہچان گیا ہے
اب بات تری "کُن" پہ ہے کچھ کر مرے مولا
اک شخص ترے در سے پریشان گیا ہے
یہ نام و نسب جا کے زمانے کو بتاؤ
درویش تو دستک سے ہی پہچان گیا ہے

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

یوسف نہیں ہوں مصر کے بازار میں نہ بیچ
میں تیرا انتخاب ہوں ارزاں نہ کر مجھے
آئینہ سکوت نہ رکھ سب کے روبرو
میں دل پے نقش ہوں تو نمایاں نہ کر مجھے

Digital Art image
I  ★ : یعنی میں تیرے ہجر میں بینائی گنوا لوں؟ یعنی میں بنوں ثانیِ یعقوب؟ بہت خوب - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

میں تمہیں کبھی نقصان نہیں پہنچاؤں گا چاہے تم نے میری امیدیں توڑ دی اور مجھے تنہا چھوڑ دیا ہو میری جدائی بھی اتنی ہی خوبصورت ہوگی جتنا تم میرے ساتھ تھے ...🥀

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

کہیں گے تُم سے کہ دل کی باتیں چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ہے!

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

تو خاص متن ہے الہام کے صحیفوں کا
ہمارے جیسے کہیں حاشیے پہ آتے ہیں

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

بے وفائی کا پرشاد سب میں بٹے گا 🤫
یہ جو کہتے ہیں نا🐍
میرے والا الگ ہے.....!!!
میرے والی الگ ہے۔۔۔۔!!!
ان کا بھی کٹے گا۔۔۔۔۔🌝😅😂

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

میں اس کے بعد چل نہیں پایا کسی کے ساتھ
اس نے بھی صرف کام چلایا کسی کے ساتھ
جو مشکلوں سے میں نے سکھایا تھا اس کو دوست
اس نے وہ عشق کر کے دکھایا کسی کے ساتھ

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

mainy Bike ka Silencer ni Nikala 🚲
Baja bhi nahi Bjaya 😜
Yaha Tak k Roundabout dekh k Car 🚗 bhi nahi Ghumai🥺
To Ab kia Mujhy Ye Muashra Qabool karly ga??????

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

ya to ye Ngl wali Bakchoodi Chordy Ya Dekha b kary...
Dhanywad🙏

Beautiful People image
I  ★ : وہ حُسن مُکمل بھی فَنَا ہونا ہے اِک دن...؟؟ وہ زُلف؟ جَبِیں؟ ہونٹ؟ وہ - 
Beautiful People image
I  ★ : اُسے کُچھ بھی کہے گا کوئی اور وہ مان لے گی...!! اور آتے ساتھ ہی وہ مُجھ پر - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

آپ ضرور ستمگر ہونگے
آپ کی شکل بہت پیاری ہے

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

Q Cancel Krdya inho Ny Celebration 🎊🎉

ہِجر بِیتا تو خدُوخال سلامت تھے مگر
رنگ چہرے کا گیا ہونٹ گُلابی نہ رہے
I  ★ : ہِجر بِیتا تو خدُوخال سلامت تھے مگر رنگ چہرے کا گیا ہونٹ گُلابی نہ رہے - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

aur jab mery pyr krny ki baari aai to aurat he aurat sy pyr krny lag gai ajeeb.

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

میں وہ دل ہوں جسے توڑا گیا
میں وہ ہاتھ تھی جسے چھوڑا گیا
میں وہ آنکھ ہوں جسے نم کیا ہزاروں نے
میں وہ بال ہوں جسے نوچا میرے پیاروں نے
میں وہ کان ہوں جس میں آواز آتی نہیں
میں وہ ہوں جس کا کوئی ساتھی نہیں
میں وہ سچ ہو جسے وقت پر بولا نہیں گیا
میں وہ راض ہوں جو اب تک کھولا نہیں ہے
https://www.secretmessage.link/secret/689c4725c08e5/

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

goodnight Allah Hafiz 🙂

دو رستوں میں بنٹے ہوئے دل ایک دن مل جائے گے🙂🍁
I  ★ : دو رستوں میں بنٹے ہوئے دل ایک دن مل جائے گے🙂🍁 -