ایک ہوٹل تیتر کا گوشت پکانے کے لیے مشہور تھا۔ ایک صاحب وہاں کھانا کھانے گئے تو کھانے کے دوران اُنہیں شک گزرا کہ تیتر کے گوشت میں ملاوٹ کی گئی ہے۔ انہوں نے ویٹر کو بلا کر پوچھا: ''سچ سچ بتاؤ، اس میں ملاوٹ کی گئی ہے؟‘‘ ویٹر نے جواب دیا : ''سچی بات ہے جی، تیتر کا گوشت مہنگا اور نایاب ہی اتنا ہے کہ اس میں گائے کے گوشت کی ملاوٹ کرنا پڑتی ہے‘‘ ان صاحب نے پوچھا : ''کتنی ملاوٹ کرتے ہو؟‘‘ ویٹر بولا : ''جناب ففٹی ففٹی‘‘ ''کیا مطلب؟‘‘ انہوں نے وضاحت چاہی۔ ۔۔ویٹر مؤدبانہ بولا جناب! ایک تیتر اور ایک گائے.
نزار قبانی کہتے ہیں کہ " توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔ اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو_____!
Ak Bar Pher sy Chora tujhy... Ja ab Nahi Aata!! Ab Tu Bhi Dhond Mujhy.. اب طبیعت میں کوئی فرق تو لانے سے رہے !!! تو خفا ہے !!!!!تو تجھے ہم منانے سے رہے تجھ کو جانا ہے تو جا تیری خوشی!!! لیکن سن ! ہم تیری راہ تو دیکھیں گے ! لیکن بلانے سے رہے "!!