Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

★ I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں 
کبھی زمین پہ محبت کی حکمرانی تھی🖤🥀
I  ★ : بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں کبھی زمین پہ محبت کی حکمرانی تھی🖤🥀 - 
یہ مِرا عِجز نہیں، وقت کی سفّاکی ہے
دَب گئے ہیں مِرے اندر مِرے جوہر کتنے
I  ★ : یہ مِرا عِجز نہیں، وقت کی سفّاکی ہے دَب گئے ہیں مِرے اندر مِرے جوہر کتنے - 
بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غـزل
اندھوں کو مت دکھا____گریباں پھٹا ھوا
I  ★ : بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غـزل اندھوں کو مت دکھا____گریباں پھٹا ھوا - 
اس نے اپنے خط میں مجھ کو، کتنے درد سے لکھا تھا
اب  تو  گاؤں  آیا  کرنا ، اب  تو  سڑکیں  پکی  ہیں🖤
I  ★ : اس نے اپنے خط میں مجھ کو، کتنے درد سے لکھا تھا اب تو گاؤں آیا کرنا ، اب - 
Beautiful Nature image
I  ★ : پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو۔۔ جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رھے ھیں۔۔ - 
اُس نے کہا یہاں سے چلے جاؤ
پھر ناجانے میں کہاں چلا گیا ہوں۔
I  ★ : اُس نے کہا یہاں سے چلے جاؤ پھر ناجانے میں کہاں چلا گیا ہوں۔ - 
اک شخص ہو ، ہمارا اور اس طرح سے ہو
آباد کرسکیں جسے برباد کر سکیں 😞❤️
I  ★ : اک شخص ہو ، ہمارا اور اس طرح سے ہو آباد کرسکیں جسے برباد کر سکیں 😞❤️ - 
آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا، 
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت!🖤🙃
I  ★ : آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا، میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت!🖤🙃 - 
Funny joke
I  ★ : reality 🙄😂 - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

Thori Shikayat Tum Kro Thori Shikayat Ham Kary..

Funny joke
I  ★ : Ha Gulabo.d1 - 
Funny joke
I  ★ : 😂🤣Hellna nhii 😒🙄😂 - 
♡تمہارے ساتھ چلنے کی خوشی میں میرا اس طرف کبھی دھیان ہی نہیں گیا کہ اگر مجھے واپس لوٹنا پڑا تو کیسے لوٹوں گا،،♡🫀🥀
I  ★ : ♡تمہارے ساتھ چلنے کی خوشی میں میرا اس طرف کبھی دھیان ہی نہیں گیا کہ اگر مجھے - 
Han Damadam Walo Aa Jao Zara IDR...
In sab Me Se Agr Kise Ko kise ka Dialog yad Hai to Irshad Frmayn 
For Example Piyari Smj Gai 🐥
I  ★ : Han Damadam Walo Aa Jao Zara IDR... In sab Me Se Agr Kise Ko kise ka Dialog - 
آؤ بات کر کے دیکھتے ہیں
عین ممکن ہے بات بن جائے
I  ★ : آؤ بات کر کے دیکھتے ہیں عین ممکن ہے بات بن جائے - 
try it
صبح آنکھ کھلی تو کیکڑا بنا ہوا تھا، لیکن شکر ہے WiFi آن تھا!
I  ★ : صبح آنکھ کھلی تو کیکڑا بنا ہوا تھا، لیکن شکر ہے WiFi آن تھا! - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

تعویز جعلی نکل آیا
محبوب قدموں کی بجائے گلے پڑ گیا

اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!
I  ★ : اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ
اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم ✨✌🏻