Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

★ I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

اب ہوائیں پیغام لے کر نہیں آتی🙂🍁
~
I  ★ : اب ہوائیں پیغام لے کر نہیں آتی🙂🍁 ~ - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

میں تمہیں دوست تو بنا لوں!
مگر تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے گی...🙂🔥🤭

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

اور پھر یوں ہوا کہ ہمیں اپنے خوابوں کا گلا گھونٹ کر چلنا پڑ گیا زندگی کی ویران راہوں پر__!! 💔
سا حل

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے تو بہت ملیں گے , بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے__🥹💚
سا حل

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

وہ پہلا اور آخری حسین شخص تھا ۔ جس سے مجھے محبت ہوئی اس کے بعد ہمیشہ مجھے حسین چہروں سے الجھن ہوئی۔🙂
#ساحل

ہمارے  گاؤں  کے  باہر   ہے  شہر  والی  سڑک
وہاں بچھڑتی ہیں آنکھیں بچھڑنے والوں کی
I  ★ : ہمارے گاؤں کے باہر ہے شہر والی سڑک وہاں بچھڑتی ہیں آنکھیں بچھڑنے - 
We all have that one girl in our fl who looks like this....
I  ★ : We all have that one girl in our fl who looks like this.... - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

ایک بدن ہے میری نگاہوں میں
جس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں..

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

susu is too childish, Peeshab is too vulgar -- need a word that is just right.

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

وفاداری پھر کیا ہوتی ہے؟
جب راستے تاریک ہو جائے تو الوداع نہ کہنا بلکہ ساتھ چلتے رہنا۔
وفاداری اندھیروں میں ساتھ چلنے کا نام ہے

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔
کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران والی کو خوب باتیں سنائیں اور کہا کہ اس کے نقصان کا ہرجانہ بھرے۔
مہران والی خاتون نے اپنے شوہر کو فون کیا تو جواب ملا کہ میں بہت مصروف ہوں اسلئے نہیں آسکتا
لہٰذا اپنے طور پہ معاملہ طے کرلے اور مطلوبہ رقم دے دلا کے جان چھڑا لے۔
کرولا والی بےبی نے اپنے بوائے فرینڈ کو فون کیا کہ جانو وہ جو کرولا تم نے مجھے برتھ ڈے پہ گفٹ کی تھی وہ ایک مہران والی کمینی نے ٹھوک دی ھے لہٰذا جلدی پہنچو اور نقصان کے پیسے بتاؤ، مجھے بہت صدمہ اور غصہ آرہا ھے۔
تھوڑی دیر میں کرولا والی بے بی کا بوائے فرینڈ جائے وقوعہ پر پہنچ جاتا ھے اور وہ انسان بدقسمتی سے مہران والی خاتون کا شوہر نکلتا ھے۔
اس کے بعد کیا ہوا..
مُورّخ ابھی تک خاموش ھے۔۔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

قلبمان مرا خستہ می کند !!
" ہمارے دلوں نے ہمیں تھکا دیا "

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

Soty soty Pher laga k Earth quake Hy fir sy.i5

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

.r1 Damadam....

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

بھرم بنا ہی رہے اس کے سامنے
طلب شدید سہی ، اعتراف کون کرے !!!!🖤

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے ___کہ گرائے جاتے !

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

میں نے ابو جی سے پُوچھا۔۔
ابو جی یہ کُتے رات کو کیوں بُھونکتے ہیں..؟
ابو جی نے سرسری سا مجھے دیکھا اور کہا کُتے جو ہیں رات کو ہی بُھونکیں گے۔۔!!
ابو جی جواب دے کر خاموش ہوگئے مگر جو اُنہوں نے کہا تھا وہ میرے سوال کا جواب نہیں تھا۔۔
میں نے پھر پوچھا؛ لیکن رات کو ہی کیوں..؟
ابو جی پھر میری طرف مُتوجہ ہوتے ہوئے بولے؛ "کہ جب جب تم پر رات جیسے کالے حالات آئیں گے کچھ کُتے اُٹھ کر تم پر بُھونکیں گے مگر تم اُن سے گھبرانا نہیں وہ بُھونک کر خُود ہی چُپ ہوجاتے ہیں 🖤🦋

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

..ہم انسان ہر کسی کے لیے ایک نیا اور الگ زاویہ رکھتے ہیں ہو سکتا ہے کسی کے لیے میں خود پسند اور مغرور ہوں
اور کسی اور کے لیے نرم دل اور مہربان ہوں
ہم سب کے لیے یکساں نہیں ہو سکتے۔۔۔۔۔🌸🥀

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

“نظریات کی گہرائی میں اترو، ہر تکنیک میں مہارت حاصل کرو، مگر یاد رکھو! جب تم کسی انسانی روح کو چھوؤ، تو اپنے علم و ہنر کو پیچھے چھوڑ کر صرف ایک سچی، مخلص اور ہمدرد انسانی روح بن جاؤ۔ کیونکہ اصل تبدیلی عقل سے نہیں، دل سے آتی ہے۔”
-

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 ★ 

محمود درویش نے صحیح کہا تھا جب اس نے کہا تھا:
"مشکل وقت میں غائب رہنے والوں کو ہمیشہ غائب رہنا چاہیے" "🖤