دنیا مُٹھی میں نہیں آ سکتی
لیکن بانہوں میں تو آ سکتی ہے
میں تمہیں وہ دُکھ کیسے سناؤں جنہیں سُن لینے کے بعد گلے لگانا لازمی ہو جاتا ہے۔ ♥️.........
کسی کی چھوڑی ہوئی محبت سے ہمدردی کرو محبت نہیں
کیونکہ کے محبوب کی ایک آواز اسے واپس کھینچ لے گی پھر تمہارا کیا 💔
#_💔
پھر رفو گر نے بھی یہ کہہ کہ مُجھے موڑ دیا
جا !!! یہاں پر تو کوئی زخم نہیں سِلتے اب
ظلم بھی ہو گا بھلا اس سے زیادہ کوئی
درد قائم ہے مگر اشک نہیں مِلتے اب !!!!🖤
سنو اگر کبھی چاند 🌕 تمہیں تمہارے نام سے پکارے
تو حیران نہ ہونا…
میں ہر رات اُس سے تمہاری باتیں کرتا ہوں 💞 تمہاری مسکراہٹ 😊 تمہارا نام 💖 تمہاری خوشبو ✨
چاند اب میرا نہیں رہا…
وہ بھی تم پر فدا ہو چکا ہے ❤️🌙💫🥰🙃
💞🌼🌸🌼💞
دوسرے
آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ
ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں
تمہیں وہی شخص برداشت کر سکتا ہے
جس کی روح میں تمہاری روح کا کچھ عکس ہوتا ہے ___
اور تمہیں صرف وہی شخص یاد کرے گا
جس نے تمہاری غیر موجودگی میں
دنیا کو ایک اجنبی جگہ کی طرح محسوس کیا ہو 💯🥀🥰🩵
*اگر لوگوں کے دلوں کے* *دکھ ،حسرتیں ،بوجھ،ان کے دلوں کی بجاٸے ماتھے پر لکھے جاتے یا لوگوں پر واضح ھوتے تو بہت سے مضبوط جن پر لوگ رشک کرتے ھیں کاش ھم ایسے ھوتے ان پر ترس کھانے لگ جاتے ۔۔۔۔۔۔۔ان کو گلے لگا کر کہتے ھمارا دکھ تو کچھ بھی نہیں*💯
ہم وہ خانہ خراب ہیں جن کو اپنی ہی زندگی عزیز نہیں
مے مانگیں گے شیخ جنت میں؟ مے کشی کی جنہیں تمیز نہیں؟
ہم کو بدن بھی چاہیے ہے دل کے ساتھ ساتھ
ہم نصف جائداد کے قائل نہیں ہیں دوست ✨✌🏻
Ye dmdm wala Gola Bohat Chota hy
BC Jis id mai dkho Saa7 or uski BF jsi Female Frnd Ghoom Rahy hty..
mjhy nahi Rehna is Gola mai 
Damdam
"صبر کا پھل ضرور ملتا ہےلیکن صرف وہی پھل جو کسی نے جلدبازی میں چھوڑ دیا۔
کتنے دوست ہیں تمہارے ؟
چند ہی؟
اللّٰہ 🌸
پھول، کتابیں، تتلیاں، پرندے اور ستاروں اور چاند سے چمکتا آسمان
اور انسان ؟
انسان فقط دل بہلانے اور وقت گزارنے کیلئے لوگ چنتے ہیں، اس کیلئے انہیں جو رشتہ قائم کرنا پڑے وہ کرتے ہیں اور جہاں ہم سے بہتر مل جائے وہ راستہ بدل لیتے ہیں پھر وہ دشمنوں سے بھی گہرے زخم دے جاتے ہیں۔
اور میری نظر میں وقتی ساتھ کبھی دوستی نہیں کہلاتا۔
جانے کیا سوچ کے پھر دل نے پکارا تمکو۔۔
کیسی الجھن میں دل زار کو تم یاد آئے۔۔
عرب شاعر نزار قبانی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ
كل امرأة أحببتها صارت قصيدة..."
ہر عورت جس سے میں نے محبت کی، ایک نظم بن گئی
حق بھی یہی بنتا ہے کہ اپنے مُحب کو یوں چاہا جائے کہ اُسے اپنی ذات سے عشق ہو جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain