Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

ہوتا ہے ہجر پانچ عناصر پہ مشتمل
امید ، انتظار ، اداسی ، کسک ، نمی

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

تو مُستقل گیا ہے سو مُمکن ہے اب کی بار
مجھ میں شمول تیرا میں حصہ نکال دوں

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

"______ پسندیدہ انسان کچھ بھی کر لے اس سے نفرت کیوں نہیں ہوتی ____؟
ہم اسکا اپنے لیئے غصہ، تھکن، خاموشی، بیزاری سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی اسے چاہنے کا فیصلہ کرتے ہیں _____،
ہم ایسا کیوں کرتے ہیں۔!"🫠🙃

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

ﺗﻮ ﺑﮭﻠﮯ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺑﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮨﮯ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟوں ﻧﮯ ﻣﺮﮮ ﯾﺎﺭ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ 🐝

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

احباب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر،
ہمکو چراغ بھجانے کی زحمت نہیں ھوئی 🥀

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

اگر تم میرے دوست ہو اور میں تمہارے ساتھ کچھ بات شیئر کرتا ہوں،
تو اس کی وجہ یہ ہے کہ میں تم پر اعتماد کرتا ہوں۔
مجھے یہ بات دہرائی ہوئی نہیں چاہیے۔
مجھے یہ بات کسی "غلطی سے" گفتگو میں سلپ ہوتی ہوئی نہیں چاہیے۔
اور مجھے یہ بات ہرگز ہرگز gossip میں تبدیل ہوتی ہوئی نہیں چاہیے۔
وفاداری صرف خوشیوں کے وقت ساتھ کھڑے ہونے کا نام نہیں،
یہ ان باتوں کی حفاظت کا نام ہے جو بند دروازوں کے پیچھے کہی جاتی ہیں۔
اگر مجھے یہ سوچنا پڑے کہ تم میری باتیں کس کس کو بتا رہے ہو،
تو تم میرے دوست نہیں ہو، بس میری زندگی کے ایک عارضی مہمان ہو۔
اصل دوست تمہارے رازوں کی حفاظت ایسے کرتے ہیں جیسے وہ ان کے اپنے راز ہوں۔
بس ایسا ہی دائرہ ہے جسے میں اپنے قریب رکھتا ہوں۔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

ردیف قافیہ بحریں ، سمجھ میں آتی نہیں
یہ کل کے لونڈے میاں میر بنتے جا رہے ہیں
۔
ف ص

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

تم
اُس مقدس کتاب جیسی ہو
جسے کبھی نہ پڑھنے والے بھی
اس پر اعتراض کرنے والوں کو
جان سے مار دیتے ہیں

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

تم
اُس مقدس کتاب جیسی ہو
جسے کبھی نہ پڑھنے والے بھی
اس پر اعتراض کرنے والوں کو
جان سے مار دیتے ہیں

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

دنیا میں ایک وقت میں تم بھی ہو میں بھی ہوں
دنیا میں ایک وقت میں ہونا بھی کم نہیں

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

کھڑا ہُوں دھوپ مِیں سائے کی جستجو بھی نہیں
یہ کیا ستم ہے کہ اب تیری آرزو بھی نہیں

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

لُوٹیئے کچھ اس طرح سے راحتِ قلب مُنیبؔ
پہلے بنیئے جزوِ ہستی پھر کمی بن جائیے
اِبن منیب

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

تتلی ایک اڑتا ہوا پھول ہے اور پھول ایک بندھی ہوئی تتلی!!!

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

"آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔"
~

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

Tumhari Khushi Isi mai Hy to...
Ham B Nazry Hata he lyngy....

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

"کوئی مخلص ہو کر اپ کے سامنے جھک جائے، تو اس سے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں۔"

Ishq La Hasil
I  : Ishq La Hasil - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

اور مرد کی خوشیاں اس قدر سادہ ہوتی ہیں کہ وہ اپنی پسندیدہ عورت کی موجودگی میں خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہے 🌸♥️

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
احمد فراز ۔۔۔۔۔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

یار
لوگوں کو سن لیا کرو
لوگ مر جاتے ہیں ...🙏🏻