میں اسی دن میچور ہو گیا جس دن میں نے پرائیویسی سٹیٹس لگانا بند کر دیئے۔🥀 رات کو دیر تک کسی کیلئے جاگنے کی بجائے اپنے وقت پر سونے لگا ہوں۔🥀 وفا اور محبت مسلسل پیسے سے ہارنے لگی تو میں بھی پیسے کے حق میں دستبردار ہو گیا۔🥀 اور ہاں کسی پر مسلسل پہرہ دینے سے اگر کوئی اپنا بنتا تو دنیا میں اتنے لوگ یونہی نہ بچھڑ جاتے جو تمہارا اپنا ہے وہ سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بھی تم کو پہچانے سے انکار نہیں کرے گا۔💯
Did you know that butterflies can't see their own wings ? so they have no idea how beautiful they are. Maybe you're a butterfly, you're a wonderful person, you just don't see it. ❤️🦋
مرد چاہے کتنا بھی عالم ہو، عمر کے کسی بھی موڑ پر ہو، کتنا بھی طاقتور ہو یا بڑے عہدے پر بیٹھا ہو، جب وہ کسی عورت کے عشق میں مبتلا ہوتا ہے تو بالکل بچہ بن جاتا ہے۔ اسی لیے ایک چھوٹی سی کمزور عورت بھی مرد پر حکومت کر لیتی ہے۔ مرد خود کو خوش دلی سے اس کے حوالے کر دیتا ہے اور خوشی خوشی اس کا کھلونا بن جاتا ہے۔ وہ عورت کے ساتھ اپنی زندگی کا ہر حصہ بانٹنا چاہتا ہے، چاہے وہ دکھ ہو، درد ہو یا خوشیاں۔ لیکن بدلے میں وہ بس ایک چیز چاہتا ہے کہ اس عورت کے دل میں صرف اور صرف وہی ہو۔
ہماری بحث جاری تھی ۔!! میں نے کہا : مت کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں اُس نے یکدم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا بینڈ نکالا اپنے بال کھولے ، سر نیچے کو کیا اور ایک جھٹکے سے اٹھا دیا ۔ اُس کی زلفیں ہر سُو بکھر گئیں ، اور اُس نے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا : ہاں تم کچھ کہہ رہے تھے ۔۔؟؟ اُس کے بعد میری زبان کچھ بولنے سے قاصر رہی ۔ میں بس اُسے دیکھتا ہی رہ گیا ۔۔۔ 🙂❤️